پنجاب کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گرین لائن منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق بہت جلد پنجاب میں 35 گرین لائن بسیں چلانے جا رہے ہیں، الیکٹریکل وہیکل کو فروغ دیکر ماحولیاتی آلودگی کو خاطر خواہ کم کیا جاسکتا ہے۔ […]

اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ عدالت عالیہ نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔لاہور […]

سکولوں میں چھٹی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سموگ کے باعث 10اضلا ع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ،قصور، گوجرانوالہ، گجرات […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی مالی سال 2023-24 کا اجلاس، مجموعی طور پر 15 ارب روپے سے زائد مالیت کے 30 منصوبہ جات زیر غور لائے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی زیر صدارت آزادکشمیرکابینہ ترقیاتی کمیٹی مالی سال 2023-24کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کابینہ، چیف سیکرٹری، متعلقہ سیکرٹری صاحبان حکومت اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں […]

پیٹرول کی بجائے الیکٹرک بائیک خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری طور پرپیٹرول والی موٹربائیک کی بجائے الیکٹرک بائیکس خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج کے بعد سرکاری طورپر کوئی فیول والی موٹر بائیک نہیں خریدی جائے گی، الیکٹرک بائیک کے بڑے مثبت اثرات […]

کن اداروں کو 10 نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی)سموگ صورتحال،پنجاب کے 8اضلاع میں 10نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے مختلف کاروبار کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے نوٹیفکیشن کے مطابق کال سنٹر زاور انٹر نیشنل آئی ٹی سنٹرز 10نومبر کی عام تعطیل سے […]

آزاد کشمیر، سپیشل پاور ایکٹ دوبارہ نافذ کر نے کا فیصلہ، غیر حاضر ڈاکٹر یا استاد ٹرائل کر کے فوری فارغ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی اصلاح کے لئے مثبت صحافت کا ہونا ضروری ہے۔آزادی صحافت کی بنیاد صحافتی اصولوں کے علم پرہے۔ ٹھوس حقائق کی بنیاد پر حکومت پر […]

پنجاب کے 8 اضلاع میں جمعہ کے روز تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آئی این پی) پنجاب حکومت نے سموگ کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر 10نومبر بروز جمعہ کو8اضلاع میں تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن […]

جمعرات کے بعد جمعہ کے دن بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) سموگ کی صورتحال پر پنجاب حکومت نے 10نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ میں 10نومبر کو سموگ کے سبب چھٹی ہوگی،حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی 10نومبر کی سموگ کے سبب چھٹی کا […]

حکومت نے 4 دن کے لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 7 شہروں میں 4 دن کے لاک ڈاون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سموگ کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جانے پر رواں ہفتے جمعرات سے اتوار تک صوبے […]

پاکستان کے عام انتخابات کے بروقت انعقاد اور شفافیت سے آئین قانون کی بالادستی قائم ہو گی، سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا بروقت انعقاد اور شفافیت غیر جانبداری سے نہ صرف ائین قانون کی بالادستی قائم ہو گی بلکہ جمہوریت کو استحکام عوام کا اعتماد بڑھنے […]