سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)محکمہ خزانہ بلوچستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی۔ بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے۔جمعہ کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

پشاور(پی این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔۔۔پشاور میں محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری، نجی یونیورسٹیز اور کالجز 15 جون سے 3 اگست تک بند رہیں گی۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے […]

ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی

ہری پور(پی این آئی )ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی۔۔۔ہری پور میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں آگ لگنے کے واقعہ کا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ریسکیو عملے نے بروقت […]

ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ۔۔۔۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ہیٹ ویو سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 27 مئی کے دوران پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے، اس دوران میدانی […]

ہیٹ ویو، امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)ہیٹ ویو، امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔۔۔۔۔ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیےگئے۔ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر جامعات و بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر […]

فری انٹرنیٹ ،پنجاب حکومت کا ایک اور بڑا منصوبہ

لاہور ( پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےصوبے بھر کے سکولوں میں مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر […]

لاہور، کتنے مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس شروع کر دی گئی؟

لاہور(پی این آئی)لاہور، کتنے مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس شروع کر دی گئی؟پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مفت وائی فائی سروسز کا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے لاہور کے 50 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر […]

طوفانی بارشیں، 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دبئی(پی این آئی)طوفانی بارشیں، 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔۔۔دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔دبئی میں 2 سال کی بارش چند گھنٹوں میں برس گئی جہاں پانی سے سڑکیں ڈوب گئیں جب کہ […]

میٹرک و انٹر کے طلباء کی چھٹیاں فوری منسوخ

پشاور(پی این آئی)میٹرک و انٹر کے طلباء کی چھٹیاں فوری منسوخ۔۔۔محکمۂ تعلیم خیبر پختون خوا نے طلباء کی چھٹیوں سے متعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا۔محکمۂ تعلیم نے مراسلے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا […]

سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ، صوبے کے سرکاری اسکولوں کو مرحلہ وار پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے زیر انتظامات کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب جہاں وفاقی حکومت متعدد اداروں کی نجکاری […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مدارس کیلئے بڑا اعلان کردیا

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے 1500 رجسٹرڈ دینی مدارس کو سولرائزیشن کے منصوبے میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاورکا اجلاس ہوا جس میں حکام نے مساجد […]