2 مارچ کو چھٹی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں میلہ چراغاں کی مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا، دو مارچ کو ضلع لاہور میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں اور ذیلی دفاترز میں مقامی تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں 2 مارچ بروز ہفتہ […]

الیکشن ڈیوٹی کیلئے غیر حاضر سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (پی این آئی) الیکشن 2024 کی ڈیوٹی کے لیے رپورٹ نہ کرنا سرکاری ملازمین کو مہنگا پڑ گیا۔ ڈیوٹی پر حاضر نا ہونیوالے محکمہ ہیلتھ کے 267ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ وارنٹ ریٹرننگ افسر پی ایس 110جنوبی نے جاری کیے۔   […]

لاہور ہائیکورٹ کا پرائیویٹ سکولز کے حوالے سے اہم حکم

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا پرائیویٹ سکولز کے حوالے سے اہم حکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ سکول ایجوکیشن کو پرائیویٹ سکولز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پرائیویٹ سکولز کو بچوں کے لیے بسیں خریدنے کی بھی ہدایت […]

امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ویزوں میں نرمی کا اعلان

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے غیر ملکیوں کیلئےامریکا نے ویز ا شرائط میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئےتمام نان امیگرنٹ انٹرویو کی چھوٹ کیلئے پیشگی شرائط میں تبدیلیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تمام نان امیگرنٹ ویزا انٹرویو کی […]

سردیوں کی تعطیلات میں اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث سکولوں کی تعطیلات میں مزید اضافہ کی سفارشات صوبائی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں مزید اضافے کے باعث محکمہ موسمیات کی مشاورت سے تعلیمی […]

یونیورسٹیوں کے ملازمین کی بھرتی کے لیے اسپیشل برانچ سے کلیئرنس لی جائے گی

لاہور(آئی این پی)یونیورسٹیوں میں جنسی ہراسگی کے واقعات کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کئے جائیں گے ،تمام یونیورسٹیوں میں اس حساس موضوع پر سیمینارز اور خصوصی لیکچرز کا اہتمام ہو گا ، ماہرین تعلیم پر مشتمل ٹیم یونیورسٹیوں کے لئے ہدایات پر مبنی […]

حکومت نے نکاح نامے میں اہم تبدیلیاں کر دیں

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے نکاح نامے میں ختمِ نبوت ﷺ کا حلف لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کی ہیں، ترامیم مسلم فیملی آرڈیننس کےسیریل نمبر 13 […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کی تقریب، وزیر اعظم چوہدری انوارالحق، سینئر رہنماؤں کی حاضری، پولیس دستے کی سلامی

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر پولیس […]

وانا، لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے اساتذہ اسکولوں سے غیر حاضر

پشاور(آئی این پی )گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ پوری قوم قبائلی عوام کے قربانیوں کی معترف ہے، قبائلی عوام کی ریاست کے ساتھ وفاداری اور ریاستی اداروں کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے پر ہمیں اور پوری قوم کو فخر ہے، قبائلی […]

مظفر آباد، آزاد جموں وکشمیر یوتھ سمٹ 2023 کا انعقاد، وزیر اعظم آزاد کشمیر مہمان خصوصی، یوتھ ڈویلپمنٹ پالیسی کے حوالے سے اظہار خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیراہتمام پیر کے روز آزادجموں وکشمیر یوتھ سمٹ 2023کا مظفرآباد میں انعقاد کیا گیا جس میں یوتھ ڈویلپمنٹ کے حوالہ سے پانچ سیشنز منعقد ہوئے.جن میں یوتھ ڈویلپمنٹ پالیسی کی تشکیل کے حوالے سے مقررین […]

کالج اور یونیورسٹیاں جمعہ اور ہفتہ کے روز بند، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آئی این پی )سموگ کی شدت میں اضافہ کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے لاہور سمیت چھ ڈویژن میں کالجز اور جامعات […]