ایس او پیز کے تحت سکولوں کو کھولنے کی تیاریاں، میڈیا پر چلتی خبروں کے بعد پنجاب حکومت کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ فی الحال سکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا، ابھی حکومت سکول کھولنے سے متعلق ایس اوپیز تیار کررہی ہے، سکول کھولنے کی تاریخ سے متعلق جھوٹی خبر گردش کررہی ہے۔ انہوں نے […]

15جولائی سے یونیورسٹیز کھولنے کا فیصلہ، حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) یونیورسٹیاں مزید بند نہیں رکھی جائیں گی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 15جولائی کے بعد جامعات کھولنے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جامعات مزید بند نہیں رکھی جائیں گی، […]

کورونا نے سندھ میں 1600 بچوں کو متاثر کر دیا، سکول ہر گز نہ کھولے جائیں، والدین کا اصرار

کراچی(پی این آئی)کورونا نے سندھ میں 1600 بچوں کو متاثر کر دیا، سکول ہر گز نہ کھولے جائیں، والدین کا اصرار، سندھ میں 1600 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، جان لیوا وبا کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند ہیں مگر نجی اسکولوں […]

لاک ڈاؤن کے 3 ماہ بعد سندھ حکومت کا چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کی آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے 3 ماہ بعد سندھ حکومت کا چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبا کی آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان۔سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں بھی بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ، چھٹی جماعت […]

نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیگمات کے نام پر پیسے بٹورنے والے 8 افسر گرفتار

گلگت بلتستان(پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بیگمات کے نام پر پیسے بٹورنے والے 8 افسر گرفتار۔گلگت بلتستان میں گزشتہ 8 سال سے بیگمات کے نام پر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کرنیوالے 42 سرکاری اہلکاروں اورعہدیداروں میں سے 8 کو ایف […]

پہلی تا آٹھویں سارے پاس، میٹرک، انٹر پر فیصلہ ابھی نہیں ہوا، سکول غیر معینہ مدت تک بند، سعید غنی نے والدین کو آزمائش میں ڈال دیا

کراچی(پی این آئی)پہلی تا آٹھویں سارے پاس، میٹرک، انٹر پر فیصلہ ابھی نہیں ہوا، سکول غیر معینہ مدت تک بند، سعید غنی نے والدین کو آزمائش میں ڈال دیا،سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ ‘صوبے بھر کے پہلی تا آٹھویں […]

سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کو پچھلے سال کے نتیجے پر پاس فیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کو پچھلے سال کے نتیجے پر پاس فیل کرنے کا فیصلہ، سندھ حکومت نے آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے […]

بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموشن کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی، 15 جون سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے انعقاد کا امکان

پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا میں 15 جون سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت امتحانات منسوخ کرنے کے فیصلے کو تبدیل کرتی ہے تو صوبائی محکمہ تعلیم انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کا انعقاد کرسکتا ہے۔ کمیٹی […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے والی 375سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے واپس کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے والی 375 سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے واپس کر دیئے،سندھ میں خود کو غریب اور مستحق ظاہر کرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والی […]

جہلم، انسداد ڈینگی اقدامات، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی میں کے اجلاس میں انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سے منسلک اساتذہ کرام بچوں کے والدین کو ڈینگی سے بچاو بارے آگاہی فراہم کریں،امحکمہ بہبود […]