کورونا کا سب سے بڑا وار، ایک دن میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ

نیویارک (پی این آئی) کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار، ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں بھی یومیہ نئے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ روز تین لاکھ بارہ […]

پاکستان میں اومی کرون کے کیسز ، ماہرین نے کرونا وباء کی پانچویں لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی(پی این آئی)ماہرینِ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کے کیسز کی وجہ سے فروری 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر آ سکتی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے […]

فروری میں پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ، روزانہ کتنے ہزار کیس سامنے آ سکتے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فروری 2022ء میں پاکستان میں کورونا وباء کی پانچویں لہر آ سکتی ہے۔ صحت کے شعبے سے وابستہ ماہرین نے پاکستان میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز […]

لاہورمیں نئے ویرینٹ اومی کرون کے 12مریضوں کی تصدیق ،تعلق شہر کے کن کن حصوں سے ہے؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد/لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 12مریضوں کی تصدیق ہو گئی،7مریضوں کا تعلق جوہر ٹاؤن اور 5کا تعلق ڈیفنس سے ہے،23دسمبر کو مریضوں کے نمونے لئے گئے تھے جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے […]

ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایمبولنس گاڑیاں ، جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایمبولینسز اور جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے۔ WHOکے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹرپلیتھا ماہی پالا نے 06ایمبولینس گاڑیاں،02کولڈ چین وہیکلز اور جدید طبی سامان […]

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی کے باوجود پاکستان کرپٹوکرنسی اپنانے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا، پاکستانی کتنے ارب ڈالرز کی کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں اور اس کی قمیت ملکی ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکشاف کیا کہ پاکستان نے 2021ء میں […]

کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے لگا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا گیا

دوحہ (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات، قطر نے اردن، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرتے ہوئے سفری پابندی عائد کر دی۔ قطر ایئرویز کے مطابق، قطر کی کوویڈ ٹریول لسٹ میں کی […]

سندھ میں کورونا ، 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز ،193 افراد صحتیاب، کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی،وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 193 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ […]

لاکھوں کروڑوں زندگیاں سیلاب اور زلزلوں کی نذر ہوں گی، باباوانگا نے 2022ء میں کورونا وائرس سے بھی خطرناک وائرس دریافت ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گذشتہ سالوں کی طرح 2022ء میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔ بابا وانگا نے سال 2022ء کے لیے جو پیش گوئیاں کیں ان […]

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، کرفیو اور لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں دوبارہ کرفیو اور لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز کی تعداد میں ایک ہفتے کے دوران تشویش ناک 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب میں جمعہ کے روز […]

کوئٹہ، 19 ساتھیوں کی گرفتاری ، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز،آپریشن تھیٹر بھی بند

کوئٹہ (آئی این پی)ینگ ڈاکٹرز نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور او پی ڈیز کے بائیکا ٹ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے،کوئٹہ کی سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 27 ویں روز بھی جاری ہے جس وجہ سے ہسپتال آنے والے مریض مشکلات کا […]