اومی کرون ہر گھر میں پھیلے گا، بل گیٹس کی ایک اور خوفناک پیشنگوئی

نیو یارک (پی این آئی) مائیکر و سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ جب سب چیزیں نارمل لگنا شروع ہوگئی ہیں تو ممکنہ طور پر ہم کورونا وبا کے بدترین حصے میں داخل ہونے والے ہیں، اومی کرون ہم سب کے گھروں […]

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے لگی

لندن (پی این آئی) عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی میں اہم کردار عالمی وباء کورونا بھی ادا کر رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حیران کن ہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی جا رہی ہے […]

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اچانک نیا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(پی این آئی) سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں […]

بیرون ِ ملک جانیوالے مسافروں کو کیا کرنا ہو گا؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو کم از کم 4 گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچنے […]

پاکستان کیلئے کونسا آخری کام کرنا چاہتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو میں بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان پر توجہ نہ دی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، افغانستان کے ایک کروڑ 40 لاکھ عوام امداد کی منتظر ہیں، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںو کشمیر میں80 […]

اومیکرون کی ایسی کی تیسی، کرسمس کے موقع پر ملکہ برطانیہ شاہی خاندان کو پارٹی دینے کے مؤقف پر قائم

لندن (پی این آئی) اومیکرون کی ایسی کی تیسی، اپنے شوہر پرنس فلپ کے انتقال کے بعد پہلی بار آنے والی کرسمس کو ملکہ الزبتھ شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ منانا چاہتی ہیں۔ مختلف مشیروں کی طرف سے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون […]

کنٹونمنٹ علاقوں میں 30 ہزار پرائیویٹ اسکول بند، 40 لاکھ بچوں کی تعلیم اور 4 لاکھ اساتذہ و عملے کی نوکریاں داؤ پر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان بھر کےکنٹونمنٹ علاقوں میںکاروباری سرگرمیاں ختم کرنے کے نام پر 30؍ ہزار پرائیویٹ اسکولز بندکر دیئے گئے ہیں۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ ایریا میں قائم نجی اسکول بند کرنے سےکرنے سے […]

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں ویکسی نیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا ، سردیوں […]

برطانیہ میں اومی کرون کے مثبت کیسز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مثبت کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی محمکہ صحت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے […]

کورونا وائرس سے بچوں کی اموات میں خطرناک اضافہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ […]

50ہزار سے کم آمدنی والوں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی اعلان کر دیا

میانوالی(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے ساتھ کبھی مفاہمت نہیں ہو گی اور نہ ہی این آر او ملے گا، ہر کسی کے ساتھ امن کیلئے بات کرنے کیلئے تیارہیں لیکن کرپشن کرنے والوں سے […]