اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ملک میں ’ایمرجنسی‘نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کورونا خطرات کے پیش نظر ملک میں پبلک ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے کورونا کو […]

پی ایس ایل فائیو کے کراچی میں میچز شیڈول کے مطابق ہونگے یا نہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کے جمعرات سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول تمام میچز پروگرام کے مطابق ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سٹیڈیم میں […]

چمن، پاک افغان سرحد مزید ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

چمن(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا۔افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ ہفتے چمن میں پاک افغان بارڈر کو ایک ہفتے کےلیے […]

تعلیمی ادارے 13مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر […]

کرونا وائرس کا شکار ہونے والے ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی انتقال کر گئے

تہران(پی این آئی) ایران میں کرونا وائرس کے باعث رکن پارلیمنٹ انتقال کر گئے۔ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی جنہیں چند روز قبل کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی وہ آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔سرکاری میڈیاکے مطابق محمد علی رمضانی دستک حال ہی میں […]