پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام اجلاس کرونا وائرس کے پیشِ نظر پاکستان علما کونسل کا فتویٰ
سلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی صورتحال پر پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت مرکزی چئیرمین مولانا طاہر اشرفی نے کی۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا کرونا وائرس کے رسک پر ہے۔کرونا سے نجات کے […]