بریکنگ نیوز! رات کے 12 بجے سندھ میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات 12بجے سندھ لاک ڈائون ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج رات 12بجے سندھ کو لاک ڈائون کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ نے سندھ کو 15دن […]

کرونا وائرس کے خطرات، حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم عمران خان کا شاندار اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاور سیکٹر سے متعلق اہم اجلاس پیر کو ہوگا،جس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صوتحال کے پیش نظر گھریلو اور کمرشل بجلی کے صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔نجی ٹی […]

پاک افغان سرحد کو 24 گھنٹے بعد ایک بار پھر بند کردیا گیا

چمن(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھلنے والی پاک افغان سرحد کو 24 گھنٹے بعد ایک بار پھر بند کر دیا گیا۔چمن میں پاک افغان سرحد کو گزشتہ روز تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولا گیا تھا جسے آج […]

اٹلی میں پھنسے پاکستانیوں نےوزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کر دیا

روم (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث اٹلی کے شہر روم کے ائیرپورٹ پر درجنوں پاکستانی پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وطن واپسی کے منتظر پاکستانی مسافروں نے شکوہ کیا کہ غیرملکی ائیرلائن نے انہیں ڈراپ […]

چین کے شہر ووہان سے بڑی خوشخبری،لاک ڈائون ختم

ووہان ۔ (پی این آئی) چین کا شہر ووہان کورونا وائرس سے کلیئر ہو چکا ہے اور وہاں پر زندگی کی بہاریں لوٹنا شروع ہو گئی ہیں، چین اب دوسرے ممالک سے وائرس کے خاتمے کیلئے سرگرم ہو گیا ہے اور اسی سلسلے میں اس […]

اقوام متحدہ نے الرٹ جاری کر دیا, دنیا بھر میں اشیا ء خوردنوش مہنگی ہونے کا امکان

شکاگو(پی این آئی) اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2 لاکھ75 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھی 11 ہزار ہو گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی عالمی سطح […]

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کےباعث 2مریض ہلاک ہو گئے

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]

کرنا وائرس کا خوف،حکومت کا لاک ڈاون فیصلہ، نوٹیفیکشن جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے 3 ہفتے کے جزوی لاک ڈاون کا اعلان کر دیا، صوبے بھر میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، بین الصوبائی اور انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ 21 روز کیلئے بند رہے گی، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان […]

شکریہ عمران خان ۔۔ایرانی صدر نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امریکا کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آ باد (پی این آئی)ایران نےکروناوائرس کی روک تھام کیلئےپاکستان سمیت دوست ممالک کی امداد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے پورے ملک کی انتظامی مشینری اور ہسپتال پوری توانائی کے ساتھ وائرس سے متاثرہ افراد […]

ملازمین کو چھٹیاں بھی دی جائیں گی اور تنخواہ بھی پوری ملے گی، شاندار خبر آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے کمپنیوں و اداروں کے مالکان اور کفیلوں کو اہم وارننگ جاری کر دی ہے۔ وزارت محنت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی یا نجی ادارہ اپنی کسی کارکن کو […]

پاکستانی ڈاکٹر نے کمال کر دیا، کرونا وائرس کو آغاز میں ہی مارنے کا ایساآسان طریقہ دریافت کر لیاکہ پوری دنیاششدر رہ گئی، آپ بھی لازمی ویڈیو دیکھیں

لاہور(پی این آئی) اُم القراء مکہ کے میڈیکل ڈائریکٹرکارڈیالوجسٹ ڈاکٹرمحمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو آغاز میں مارنے کے دو طریقے بتا دیے، انہوں نے کہا کہ یہ وائرس ناک، حلق یا پھیپھڑوں میں چند دن بیٹھتا ہے، پھر حملہ کردیتا ہے،اس […]