کورونا کی وبا میں شدت، ان ڈور ڈائننگ اور رات 8 بجے کے بعد کاروبار پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی چوتھی لہر میں شدت کے باعث وفاقی حکومت نے نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان ڈور ڈائننگ اور رات 8 بجے کے بعد کاروبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کورونا […]

رمضان المبارک میں کورونا کی وباء میں شدت کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

کورونا کی وباء سر چڑھ کر بولنے لگی، بڑے صوبے میں تمام مزاروں پر حاضری کب تک بند کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) کورونا کی وباء سر چڑھ کر بولنے لگی،بڑے صوبے میں تمام مزاروں پر حاضری بند کر دی گئی، داتا دربار سمیت تمام مزاروں کو 15 اپریل تک بند کر دیا گیا۔پنجاب کےمحکمہ اوقاف کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے خدشے کے […]

سعودی عرب میں نئی نوکریاں، نئے ویزے نکلیں گے، کورونا کی وباءسے تین ماہ میں ڈھائی لاکھ غیر ملکی کارکن واپس چلے گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں 257000 غیرملکی تارکین وطن ورکر آبائی ممالک کو لوٹ گئے ہیں یا دوسرے ممالک میں منتقل ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے جاری کردہ حالیہ […]

پاکستانی قونصلیٹ دبئی نے کتنے ہزار پاکستانیوں کو کورونا کی وباء میں پاکستان آنے میں مدد کی؟

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ دبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانے نے کورونا پھیلنے کے بعد سے 61 ہزار پاکستانیوں کو عرب امارات سے وطن واپس آنے میں مدد کی ہے۔چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی متحدہ […]

پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا کی وباء عروج پر، بڑےاسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے 50 بستروں کی گنجائش باقی رہ گئی

کراچی (این این آئی) جناح اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے 50بستروں کی گنجائش باقی رہ گئی جبکہ سول اسپتال میں بھی کورونا مریضوں کے داخلے کی شرح 27 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے […]

تاجروں نے کورونا کی وبا سے بچاؤ کیلئے کمر باندھ لی، عوام اور تاجروں کو ماسک کیسے تقسیم ہوں گے؟ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ کتنا ہو گا؟

کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے کرونا کی وبا سے بچاؤ کیلئے کمر باندھ لی، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے انتظامیہ سے مکمل تعاون اور مارکیٹوں میں آگاہی مہم شروع کرینگے، بینرز آویزاں اور انتظامیہ کو چند تاجروں کی بے احتیاطی کی سزا […]

پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا کی وباء بہت بڑی ہو گئی، متاثرین کی تعداد پریشان کن تک پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے بڑے شہر میں کورونا کی وباء بہت بڑی ہو گئی، متاثرین کی تعداد پریشان کن تک پہنچ گئی، شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے […]

کورونا کی وبا کے دوران پیدا ہونیوالے بچوں کے والدین کو ہزاروں ڈالرز بونس دینے کا اعلان کر دیا گیا

سنگاپور (پی این آئی ) سنگاپور کی حکومت نے پیدائش کو فروغ دینے کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بچے پیدا کرنے پر بونس کی پیشکش کی ہے۔سنگاپور ایک ایسا ملک ہے جہاں پیدائش کی شرح پوری دنیا میں سب سے کم ہے […]

حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا کی وباء کا شکار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کو حکومت کی انتقامی سوچ کا حصہ ہے، پیر سید دلیر بادشاہ بخاری

برمنگھم (خادم حسین شاہین) سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری ، مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ برطانیہ و یورپ نےمسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد حمزہ شہباز کو جیل میںکورونا کی وباء […]

پاکستان میں کورونا کی وباء سے کیسے بچ نکلا؟ نئی حیران کن تحقیق 10میں سے 9مریضوں میں بیماری کی علامات کا انوکھا معاملہ سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی)آغا خان یونیورسٹی کے محققین نے حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کووڈ 19کے 10میں سے 9مریضوں میں بیماری کی علامات نہیں(یعنی وہ اے سپٹومیٹک)ہیں۔ آغا خان ہسپتال نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا کہ پاکستان میں ہسپتالوں کے […]