کورونا کی وباء سے پاکستان میں صنعت، تجارت اور زراعت بری طرح متاثر، بے روزگاروں کی تعداد میں 2 کروڑ کا اضافہ ہو گیا

کراچی ( پی این آئی )کورونا کی وباء سے پاکستان میں صنعت، تجارت اور زراعت بری طرح متاثر، بے روزگاروں کی تعداد میں 2 کروڑ کا اضافہ ہو گیا،معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا سے ملک میں بیروزگار افراد میں 2 کروڑ اضافہ ہوگیا […]

قائد اعظم یونیورسٹی کورونا کی وباء کے دوران آن لائن امتحان کی پالیسی دینے والی پہلی یونورسٹی بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قائد اعظم یونیورسٹی کورونا وائرس کی وبا کے دوران سمسٹر بہار 2020کیلئے امتحانی طریقہ کار اور پالیسی تشکیل دینے والی پہلی جامعہ بن گئی، سمسٹر امتحانات میں اسائنمنٹ، ٹرمینل امتحانات، آن لائن پریذنٹیشن، کوئز اور حاضری کا تناسب (وٹیج) 30 […]

کورونا جان کو آ گیا جون میں کورونا کی وباء کے بڑھنے کا خدشہ ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔این سی او سی […]

کورونا کی وباء میں شادیوں کا جنون، دولہا 100 کلومیٹر سائیکل چلا کر دلہن کی رخصتی کرا کے لے آیا

اتر پردیش (پی این آئی):کورونا کی وباء میں شادیوں کا جنون، دولہا 100 کلومیٹر سائیکل چلا کر دلہن کی رخصتی کرا کے لے آیا،عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیےدنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ کیا […]

کورونا کی وباء میں غربت کی انتہا، خاتون نے بچوں کی بھوک کو دھوکا دینے کے لیے ہنڈیا میں پتھر پکانے کیلئے رکھ دیئے

کینیا (پی این آئی):کورونا کی وباء میں غربت کی انتہا، خاتون نے بچوں کی بھوک کو دھوکا دینے کے لیے ہنڈیا میں پتھر پکانے کیلئے رکھ دیئے ،خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ روز گار […]

چین نے مجھے اگلا صدارتی انتخاب ہرانے کے کورونا کی وباء چھوڑ دی، صدر ٹرمپ نے نیا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن/ بیجنگ(پی این آئی)چین نے مجھے اگلا صدارتی انتخاب ہرانے کے کورونا کی وباء چھوڑ دی، صدر ٹرمپ نے نیا دعویٰ کر دیا،صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ہروانے کے لیے کورونا وائرس کو امریکا میں پھیلانے کا […]

کورونا کی وباء ابھی تھمی نہیں کہ سندھ میں خسرہ کی بیماری نے سر اٹھا لیا، پریشانی پھیل گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کردی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق […]

کورونا کی وباء میں کرنسی نوٹ کتنے خطرناک ہیں؟نئی بحث چھڑ گئی،تو پھر کیا کرنا چاہیے؟

اسلام آباد(پی این آئی)مہلک کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ایسا خوف پھیلایا ہوا ہے کہ لوگوں میں کوئی بھی چیز چھونے سے قبل یہ ڈر ہوتا ہے کہ کہیں اس پر وائرس موجود نہ ہو جو انسانی جسم میں منتقلی کا سبب […]

کون کورونا کی وباء میں کشکول لے کے گھوم رہا ہے؟ مرتضیٰ وہاب نے شہباز گل کو بہت سخت جواب دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہباز گل کے وزیراعلیٰ سندھ کی رہائشگاہ کی تزئین و آرائش کی خبر پر بیان کے جواب میں کہا کہ عالمی وباء کورونا سے لڑنے اور بھیک مانگنے والوں میں زرا فرق کرنا سیکھیں۔سندھ حکومت […]

کورونا کی وباء، برطانوی وزیر خارجہ نے چین پر ذمہ داری کا اشارہ دے دیا، عالمی کشیدگی کا خطرہ

لندن (پی این آئی)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ چین کوکورونا سے متعلق مشکل سوالات کے جوابات لازمی دینا ہوں گے۔لندن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈومینک راب کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور اس کے اتحادی وائرس پھیلنے پر چین سے […]

کورونا کی وباء دماغی صحت پر اثر چھوڑ جائے گی، ماہرین کی رائے، تشویش انگیز خبر

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جب سے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن لگایا ہے اس وقت سے ہی زیادہ تر لوگ کہیں نہ کہیں ڈپریشن اور بے چینی کا شکار ہیں۔اس صورتحال میں بے چینی اور ڈپریشن کی […]