کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
منیلا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور یہ کہ کوویڈ-19 کی ذیلی اقسام کا مسلسل سامنے آنا وبا کے دوبارہ سراٹھانے اورنظام صحت کے لیے ایک خطرہ ہے۔مغربی بحرالکاہل میں ڈبلیو ایچ او کے […]