عالمی وباء کی تباہ کاریاں جاری، کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی، مغربی ملکوں میں ویکسین نہ لگوانے کا رحجان بڑھنے لگا

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وباءسے متاثر ہو کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ڈیلٹا ویرئیٹ کی مختلف اقسام سے دنیا بھر کورونا کے پھیلاؤ کا مزید خطرہ بڑھ گیا۔عالمی ادارہ صحت کے […]

کورونا وبا میں کمی، اضافی پابندیاں ہٹانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) این سی او سی نے کورونا وبا میں بتدریج کمی کے رجحان کے مدنظر شدید پھیلا والے اضلاع سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں این سی […]

کورونا وبا کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3ماہ کی توسیع کر دی گئی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں کورونا کے حوالے سے ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3ماہ کی توسیع کر دی،محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری صحت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور 2ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر ہیلتھ ایمرجنسی […]

کورونا وباء کی درجہ بندی میں پاکستان پھر اوپر آ گیا،گذشتہ 24 گھنٹے میں 61 شہری جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان […]

کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا حصول مطلوبہ انتظامات نہ ہونے پر شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا مطلوبہ انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کیلئے وبال جان بن کررہ گیا ہے۔بلیوایریامیں نادرا کے چوبیس گھنٹے کام کرنیوالے سینٹر پر ہمہ وقت سینکڑوں لوگ سرٹیفکیٹ کے حصول میں دفتر […]

کورونا کیسز میں اضافہ، ہفتے میں2دن کاروبار بند کرنے اور فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخواہ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈئوانز سخت کرنے سمیت مزید پابندیاں عائد کرنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج سے معاونت کی درخواست کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کووزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ […]

سندھ کے بعد ایک اور صوبے نےکورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے کورونا ویکسیںن نہ لگوانے افراد کی سمیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اکمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک […]

کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

لاہور(این این آئی ) محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز […]

عدنان صدیقی بھی کورونا وبا کا شکار، شوبز ستاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

کراچی (آئی این پی) شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئے۔اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کورونا کی تشخیص کے حوالے سے بتایا ، انہوں نے لکھا کہ کورونا نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے ہی […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروانے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، وہ صوبہ جہاں 6بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پیر سے تمام تعلیمی ادارے بھی بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرپیر سے تمام تعلیمی ادارے بند جبکہ شاپنگ مالز، مارکیٹ اور کاروبار 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سند ھ مرادعلی شاہ کی […]