ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ملک میں پاک فوج کے دستے آرٹیکل 245 کے تحت تعینات کیے گئے ہیں، ملک بھر میں 182 قرنطینہ مراکز بنائے گئے، پاک فوج کے جوان وفاقی اور صوبائی انتظامیہ […]

سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد تاحال لاپتہ

پشاور(پی این آئی) سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد کا تاحال سراغ نہیں مل سکا ہے۔دستاویزات کے مطابق غلط ایڈریس اور موبائل نمبرز بند ہونے کے باعث 2 ہزار 887 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا جب کہ واپس آنے […]

19 لاکھ لوگوں کو ماہانہ 5ہزار دینے کا اعلان ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے19 لاکھ آبادی کوماہانہ 5 ہزار دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کاروباری طبقے کیلئے ٹیکسوں میں 5 ارب روپے کی چھوٹ اورعوام کو مجموعی طور پر32 ارب روپے کے ریلیف […]

پنجاب بھر میں تمام دوکانیں رات کتنے بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا؟ حکمنامہ جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے میں تمام دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ، 6 اپریل تک صوبے بھر کے شاپنگ مالز، بازار، دکانیں، پارکس، ریسٹورینٹس اور ایسی عوامی اجتماعات والی تمام جگہیں بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر […]

پاکستان کا وہ پہلا صوبہ جہاں حکومت نے نمازِ جمعہ پر بھی پابندی لگا دی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی، صرف مسجد کا عملہ یا 3 سے 5 افراد مساجد میں نماز ادا کرسکیں گے۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے […]

ہر مزدوروں کو ماہانہ 17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ، حکومت کا انتہائی شاندار اقدام

کوئٹہ (پی این آئی ) بلوچستان میں مزدوروں کو ماہانہ 17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے دیہاڑی دار مزدوروں کا ماہانہ17 ہزار 500 روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں […]

ریاض، مکہ اور مدینہ مکمل بند کر دیاگیا،وجہ بھی سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں دوسری ہلاکت کے بعد دارالحکومت ریاض، مکہ المکرمہ اور شہر مدینہ کو ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔نجی خبر رساں ادارےنے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے […]

بیرون ملک پروازیں بند کرنے کے بعد اندرون ملک پروازوں سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) حکومت پاکستان نے 2 اپریل تک اندرون ملک تمام پروازیں معطل کردیں، ہرقسم کی چارٹرڈپروازیں اورنجی مسافرطیارو ں پر پابندی عائد ہوگی، تاہم کارگو اور خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت کی […]

کراچی میں لاک ڈاؤن پہلے ہی دن 7 افراد کو حراست میں لے لیا

سکھر(پی این آئی) سندھ حکومت نے گزشتہ روز صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج سے لاک ڈاون پر عمل کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں تفصیلا ت موصول ہوئی ہیں جس کے مطابق 7 ایسے افراد کو […]

آج یوم پاکستان ملک بھر میں نہایت سادگی سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پی این آئی)یومِ پاکستان پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے آغاز پر 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔اس موقع پرنعرہ تکبیراور ‘پاکستان زندہ باد‘ کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے جب کہ نماز فجر میں وطن عزیزکی […]

یوم پاکستان کےموقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی پیغام جاری کردیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی سیاسی قیادت پر زور دیا ہے کہ انہیں اسی عزم و حوصلے کی پیروی کرنی چاہیئے، جس کا مظاہرہ ہمارے بزرگوں نے 80 برس قبل 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان […]