پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں رواں برس خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،ایڈھاک ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ دو ہفتے میں حل کر لیا جائے گا، وقفہ سوالات میں جواب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے سوال پر وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے ایوان کو بتایا کہ تعمیر نو […]

تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم کا دوٹوک فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ جب لوگ مجھے کچھ عجیب و غریب وجوہات کی بنا پر اسکول بند کرنے کے پیغامات بھیجتے ہیں تو میں حیران رہ جاتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد […]

آزادکشمیر میں ماں بچے کے علاج اور وبائی امراض کیلئے خصوصی ہسپتالوں کا قیام،وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں آزادکشمیر میں صحت کی سہولیات کی بہتر انداز میں فراہمی کیلئے ماں بچے کے علاج اور وبائی امراض کیلئے خصوصی ہسپتالوں کے قیام، آزادکشمیر […]

ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم؟ خبر نے پاکستانیوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

پشاور(پی این آئی) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حسنین خورشید احمد نے وفاقی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی اور مشکلات کے پیش نظر حکومتی محکمہ جات اور ذیلی اداروں میں ہفتہ کے روز امور […]

کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ بل گیٹس کی ایک اور تہلکہ خیز پیشگوئی

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کب ختم ہوگا؟ مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ایک اور پیش گوئی۔ توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا خطرناک مرحلہ 2022ء میں کسی وقت ختم ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ کے شریک […]

کوئٹہ سے کراچی جانے والی واحد ٹرین بولان میل دوبارہ بحال کر دی گئی

کو ئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ سے کراچی جانے والی واحد ٹرین بولان میل آج سے دوبارہ بحال، بولان میل کا افتتاح چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی برائے ریلوے سینیٹر محمد قاسم رونجھو نے کیا۔ تقریب میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سمیت دیگر حکام شریک۔تھے تقریب […]

کوروناوائرس کا خطرناک ترین ویرئینٹ اومی کرون دنیا کے کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے؟ پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرئینٹ اومی کرون دنیا کے بیس ممالک میں پھیل چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اسے کورونا […]

ساری خوشیاں دھری کی دھری رہ گئیں، کترینہ کیف کی شادی سے عین قبل بُری خبر آگئی

ممبئی (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا کی نئی لہر ’اومیکرون‘ کے تیزی سے پھیلنے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بولی وڈ بار بی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کے رنگ پھیکے پڑنے کے امکانات […]

سعودی عرب میں خطرناک کورونا قسم اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی کرونا وباء کی نئی قسم ’اومیکرون ‘ دنیا میں تیزی کیساتھ اپنے پنجے گاڑھتی جارہی ہے ۔ کرونا وباء کی نئی قسم کے کیسز 20سے زائد ممالک میں سامنے آچکے ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اومیکرون کا سعودی […]

کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم ’اومیکرو ن‘ کی خوفناک علامات سامنے آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی علامات سامنے آ گئیں جو ڈیلٹا ویریئنٹ سے مختلف ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے تاہم جنوبی […]