وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی عامر ڈوگر کی ملاقات

اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی و چیف ویب پاکستان تحریک انصاف عامر ڈوگر کی ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال […]

عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن افراد نے کرونا ویکسین کی […]

حرم شریف میں طواف کیلئے خاص ایریا اور خاص اوقات مقرر کر دیئے گئے

مکہ مکرمہ (پی این آئی) کورونا وباء کی شدت میں کمی کے بعد حرم شریف میں طواف کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں۔ مسجد الحرام کی پہلی منزل صرف طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردی گئی ہے۔ نگراں حرم اسپیشل فورسز کے مطابق طواف […]

ایک بھائی ایک بولی بولتا ہے اور لندن فرار ہونے والا بھائی دوسری، حمزہ شہبازپہلے اپنی اور والد کی منی لانڈرنگ کاحساب دیں، ترجمان پنجاب حکومت نے حساب مانگ لیا

لاہور(آئی این پی)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنے ایک بیان میں کہاہے کہ ن لیگ اورش لیگ کا بیانیہ ایک دوسرے سے متصادم ہے-ایک بھائی ایک بولی بولتا ہے اور لندن فرار ہونے والا بھائی دوسری جبکہ چچااو ربھتیجی کے درمیان بھی کھلی جنگ جاری ہے-جہاں […]

پاکستان میں مستحقین کی امداد کیلئے امریکا نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی، اتنا پیسہ کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا پاکستان کو غریب اور مستحق افراد کی معاونت کیلئے70 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، رقم احساس پروگرام کے تحت بےروزگاروں میں تقسیم کی جائے گی، یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔ نجی […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، رواں تعلیمی سال میں امتحانات کب ہوںگے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، رواں تعلیمی سال میں امتحانات کب ہوںگے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا۔۔۔  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں تعلیمی سال میں سلیبس مکمل کیا جائے گا اور امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس […]

والدہ کو سنبل کی وفات کا نہیں بتایا گیا، آج بھی امی سے سنبل بن کر بات کرتی ہوں، بشریٰ انصاری کےانکشاف نے جذباتی کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ سنبل شاہد کے انتقال سے متعلق اب تک والدہ کو آگاہ نہ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انھوں نےسنبل […]

کورونا ویکسین کے بعد کورونا وائرس کے علاج کیلئے گولی تیار کر لی گئی

اسلام آبادد(پی این آئی)کورونا ویکسین کے بعد کورونا وائرس کے علاج کیلئے گولی تیار کر لی گئی۔۔۔ عالمی وبا کورونا کےخلاف موت کے خطرے کو 90 فیصد کم کرنے والی گولی پیکسلووڈ کے استعمال کے لیے اقدامات میں تیزی آگئی ہے۔دوا ساز امریکی کمپنی فائرز […]

قرض کا حصول، آئی ایم ایف کی پانچوں شرائط مان لی گئیں، کیا کچھ کرنا ہو گا؟ مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ڈیل ہوجائے گی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ آئی ایم ایف نے ڈیل سے پہلے 5 پیشگی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے جن […]

مہنگائی ختم ہونیوالی ہے، عام آدمی کیلئے کونسی خوشخبری لا رہے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

جہلم (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی کی مشکل آسان کرنے کیلئے بڑا پیکج لا رہے ہیں، عوام کو حکومت پر اعتماد ہونا چاہیے، مہنگائی کا بحران سردیوں تک ہے، عام آدمی آنے والے دنوں میں بڑا پروگرام لا […]

ن لیگ میں جس سڑک کی لاگت فی کلومیٹر 37کروڑ روپے آئی وہ اب کتنے کروڑ میں بنائی جارہی ہے؟حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے دور میں جس سڑک کی فی کلومیٹر لاگت 37 کروڑ روپے تھی، وہی سڑک اب 17 کروڑ کی لاگت میں تعمیر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو […]