طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، رواں تعلیمی سال میں امتحانات کب ہوںگے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، رواں تعلیمی سال میں امتحانات کب ہوںگے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا۔۔۔  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں تعلیمی سال میں سلیبس مکمل کیا جائے گا اور امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے ۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بین الصوبائی وزرا کی کانفرنس وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں،تعلیم میں ہمیں سب کو مل جل کر کام کرنا ہے،کورونا کی وجہ سےاختیاری مضامین کے امتحانات لئے گئے مگر رواں تعلیمی سال جوسلیبس پڑھایا جا رہا ہےوہ مکمل کیا جائے گا۔

close