خبردار، ہوشیار، پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ، 24 گھنٹوں کے دوران شرح ڈھائی فیصد ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میںکورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ شرح ڈھائی فیصد ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں […]

صوبائی حکومت کا خواتین کو گھر گھر جاکر کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس […]

موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع۔۔؟ محکمہ تعلیم نے فیصلہ سنا دیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) بچوں کی موجیں ختم، موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

آئن لائن مسلم خواتین کی خرید و فروخت، ماسٹر مائنڈ لڑکی کون نکلی؟ بھارت بھر میں ہلچل مچ گئی

نئی دہلی (پی این آئی) معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ ‘بلی بائی’ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان […]

ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان؟ این سی او سی سربراہ اسد عمر نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان؟ این سی او سی سربراہ اسد عمر نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں لاک ڈاؤن کے فوری نفاذ کے […]

کورونا کا پھیلائو اور سردی کی شدت میں اضافہ۔۔تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع کا امکان

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ اور سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری سے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی سفارش کر دی گئی، والدین پریشان

کراچی(پی این آئی) کراچی میں اومی کرون کیسز کی تعداد 148 تک پہنچ گئی۔ کوویڈ کیسز کی تعداد میں بھی بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت نے حکومت سندھ کو کاروباری اوقات محدود کرنے اور تعلیمی ادارے بند کرنے کہ سفارش کر دی ہے۔ محکمہ […]

کورونا ختم نہیں ہوا کہ نئی وباء فلورونا آ گئی، صحت کے عالمی ادارے تشویش میں مبتلا ہو گئے

واشنگٹن (پی این آئی) ابھی دنیا عالمی وباء کورونا وائرس کے عزاب سے باہر نہیں نکل سکی اور اس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کا سامنا کر رہی ہے کہ ایسے میں ایک نئی وباء فلورونا کا پہلا کیس بھی سامنے آ گیا ہے۔ ماہرین کے […]

پاکستان آنے والوں کے لیے بری خبر، سفر سے پہلے کورونا ٹیسٹ کی مدت کم کر دی گئی، ہوٹل میں قرنطینہ بھی اپنے خرچ پر

کراچی (پی این آئی) بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی اور بری خبر یہ ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس پر 5 جنوری […]

اومی کرون وائرس کا خوفناک حملہ، دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اومی کرون کے زیادہ کیسز والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے،بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن لگانے میں کوئی حرج نہیں، اومی کرون ڈیلٹا […]

کونسی ائیرلائن دنیا کی محفوظ ترین ائیرلائن قرار دیدی گئی؟ پاکستانی بھی خوش ہو جائیںگے

دبئی (پی این آئی) دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس کو مسلسل دوسرے سال دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن کا درجہ مل گیا ، جس نے 95 فیصد اسکور کیا۔ خلیج ٹائمز نے جیٹ ایئر لائن کریش ڈیٹا ایویلیوایشن سینٹر (Jacdec) کی طرف سے […]