کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی نے صوبوں کو لاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو48 گھنٹوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی ہدایت کردی، صوبے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پابندیاں عائد کریں، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کورونا کیسزشرح کو مدنظر رکھ کرکیا جائےگا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

تعلیمی اداروں کو بند کرنا چاہئے یا نہیں؟ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد بھی بول پڑیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہےکہ پہلے ہی تعلیم کا بہت نقصان ہو چکا ہے اس لیے تعلیمی اداروں کو بند کرنا نہیں چاہتے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے این سی او […]

کورونا کا پھیلاؤ، تعلیمی اداروں اور شادی گھروں سے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اسکول کھلے رکھنے یا بند کردینے سے متعلق فیصلے کے لئے وزرائے تعلیم کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق سندھ […]

سکول بند یا کھلے رکھنے کا معاملہ، محکمہ تعلیم کا اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکٹھے کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکٹھے کرنے کا فیصلہ کرلیا، نمونوں کے نتائج کی بنیاد پر کورونا ٹاسک فورس اسکولز بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ کرے گی۔ اتوار کو محکمہ صحت سندھ نے صوبے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، ماسک نہ پہننے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کاٹنے کاحکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے دیگر ویرینٹ کی طرح اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے اہم اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کے اعلان کے مطابق جو سرکاری افسران یا ملازمین ماسک نہیں پہنیں گے ان کی ایک […]

کرونا وباء کے ملک میں وار تیزی سے جاری ، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد ( پی این آئی)ملک بھر میں کورونا سے مزید 9افراد جاں بحق جبکہ گزشتہ روز 51 ہزار 236افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 4ہزار 27 کورونا کیس مثبت نکلے۔ خطرناک وائرس کی روک تھام کے حوالےسے پنجاب حکومت اقدامات کر رہی ہے،سکول کھلےرہیں […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، ملک میں نئی پابندیاں لگ گئیں، عوام ہو شیار

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا جس پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔این سی او سی کا […]

سکول بند کریں گے یا نہیں؟ کرونا کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، صوبائی حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر […]

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، پی آئی اے پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک ہوائی سفر سے متعلق کویڈ پروٹوکول میں تبدیلی کر دی ہے۔سنیچر کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ائرلائنز پر اندرون ملک پروازوں کے […]

صوبائی حکومت نے کرونا کی پابندیاں نافذ کر دیں ، شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاری

کراچی( پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بازاروں میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس […]

اومی کرون ختم ہوتے ہی کیا ہو گا؟ بل گیٹس نے آخرکار خوشخبری سنا دی

نیویارک(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے میں آئیں گے۔غیرملکی […]