چھٹیوں کو بھول جائیں، وزیر تعلیم نے بچوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، تعلیمی ادارے بند ہونے کا امکان ختم

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اسکولوں کے بند ہونے کے تمام امکانات کو رد کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سکول بند ہوں گے یا نہیں […]

طلبہ کے لیے بڑی خبر ،تعلیی اداروں کی بندش کا فیصلہ مؤخر وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (آئی این پی ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی مطابق وزارت تعلیم نے بتایا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا […]

بچوں کی خواہش پوری ہو گئی، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر سٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی، نئی پالیسی کے تحت کلاسوں کے اندر خصوصی ریک بنائے جائیں گے، بچے صرف مطلوبہ کاپیاں […]

ہفتے میں تین دن کلاسز اور شارٹ سلیبس، اومی کرون کے بڑھتے پھیلائو کے پیشِ نظر اہم فیصلوں کا امکان، طلبا کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لینے کیلئے کل وزرائے تعلیم کانفرنس ہوگی، جس میں اسمارٹ سلیبس اور ہفتے میں تین دن کلاسزکی تجاویز پر غورکیا جائے گا، کانفرنس میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا بھی جائزہ […]

کورونا سے بچاؤ، حرم شریف میں روبوٹ کے ذریعے آب زمزم کی تقسیم

مکہ (پی این آئی) کورونا وباء کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے مکرمہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم کا کام شروع کرا دیا ہے۔ حرم شریف میں مناسک […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش۔۔ امریکا نے پاکستان کو کتنی امداد دی؟ امریکی قونصل جنرل نے تہلکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) لاہورمیں تعینات امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیولے نے کہا ہے کہ2018تا2020ء پاکستان کوسب سے زیادہ سویلین امداد دی، سرمایہ وہیں لگتا ہے جہاں قواعد شفاف ہوں،پاکستان سالانہ 800طلباء، پیشہ ور افراد امریکا بھیجتا ہے۔مقامی اخبار کے مطابق پنجاب میں 6جامعات کے […]

کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاستتامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون […]

کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے والے ہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم بیان آگیا

لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صد ر و وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہم بھرپو ر تیاری کے ساتھ بلدیاتی انتخابات کے میدان میں اتریں گے ، صوبائی کے بعد ضلع اور تحصیل کی بجائے صوبائی حلقہ […]

کرونا کیسز میں پھر 71فیصد اضافہ، دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویانا(پی این آئی)ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اومیکرون کو ہلکے کے طور پر درجہ بندی نہیں کرنا چاہئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے خبردار کردیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن […]

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، عوام کیلئے الرٹ جاری، دفاترز اور پبلک مقامات کیلئے ہدایات جاری

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عوام کیلئے اومیکرون پھیلاؤ کے خدشے کا الرٹ جاری کردیا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں میں 24 نمونوں میں سے21 کیسز رپورٹ ہوچکے، عوام دفاترز اور پبلک مقامات پر ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]

کن کن شہروں میں کورونا پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ جن اضلاع میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا وہاں مجبوراً پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد […]