پیاز کی قیمت میں اچانک اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں پیاز کی ہول سیل قیمت گزشتہ ایک ماہ کے دوران دو گنا ہو چکی ہے۔ ریٹیل قیمت بھی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 132سے 140روپے فی کلوگرام سے بڑھ کر 152سے 160روپے فی کلوگرام ہو چکی ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے […]

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کوعربی کورسز لازمی کرنے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے عالمی اردوکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں۔ سپر 98پٹرول کی قیمت 3.03درہم (تقریباً 235روپے) فی لیٹر سے کم کرکے 2.96درہم (تقریباً 229روپے) فی لیٹر کر دی گئی ہے۔اسی […]

دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر لیے گئے

لاہور( آئی این پی)پنجاب پولیس قتل کے مقدمات میں مطلوب مزید دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر کے پاکستان واپس لے آئی ۔پنجاب پولیس کی ٹیم نے اشتہاری محمد اویس نصیر اور محمد ارشد کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا۔ اشتہاری […]

پاکستان کو درپیش حقیقی خطرے کی نشاندہی کر دی گئی

کراچی (آئی این پی) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی بات کرنا اب فیشن نہیں رہا بلکہ حقیقی خطرہ بن چکی ہے۔ اس […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کویت کا دورہ کرینگے ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے بعد آج سے دوروزہ کویت کا دورہ کریں گے۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الجابر الصباح اور وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔ترجمان […]

پاکستان کی بین الاقوامی گروپ برکس میں شمولیت، بڑی پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) طاقتور بین الاقوامی تنظیم “برکس” میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے بڑی پیش رفت، پاکستان نے سرکاری طور پر بین الاقوامی برکس گروپ میں شامل ہونے کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا اطلاق سرکاری […]

یو اے ای نے 2024 کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کیلئے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس […]

پی سی بی نے سہیل تنویر کو اہم عہدہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ سہیل تنویر کا پہلا اسائنمنٹ اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انتخاب ہوگا جو 8 […]

پاکستانی روپے کا کم بیک، ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟ اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی روپے کا کئی ہفتوں بعد کم بیک، ڈالر سستا ہو گیا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے کی سطح سے نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے […]