شارجہ :گھر میں خوفناک آتشزدگی ،پاکستانی شہری بیٹی سمیت ہلاک ہو گیا

شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے شہر شارجہ میں اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد پاکستانی شہری عمران خان اور ان کی 11 سالہ بیٹی دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی […]

ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی تفصیلات پہلی بار منظر عام پر، کتنی جائیداد اور گاڑیاں ہیں، اثاثوں کی کل مالیت کتنی ہے؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) سابق آل راونڈر شعیب ملک اور ثناء جاوید کی دوسری شادی کے چرچے جہاں پاکستان میں گرم ہیں وہیں دوسری جانب بھارت میں بھی یہ معاملہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کی […]

خوفناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں

جامشورو (پی این آئی) جامشورو میں انڈس ہائی وے خانوٹ کے قریب پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جامشورو میں ہونے والے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ دس سے […]

غیرملکی لیگز کھیلنی ہیں تو ۔۔؟ ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو واضح پیغام دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹی ٹونٹی لیگز میں شرکت کے فیصلے کو فٹنس سے مشروط کردیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فٹنس مسائل سے دوچار پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ، محمد حسنین اور احسان اللہ […]

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل دوسرے ہفتے کتنی کمی ہوئی؟

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی ہوگئی، ذخائر 127 ملین ڈالر کمی سے 13.15 ارب روپے رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 12 جنوری 2024ء […]

ٹریفک چالان سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں شہریوں کو ٹریفک چالان قسطوں میں اداکرنے کی سہولت دیدی گئی۔تاہم جرمانوں کی قسطوں میں ادائیگی کی سہولت صرف اس صورت میں ہوگی ،جب جرمانے کی مجموعی رقم کم از کم تین ہزار درہم ہو۔ عرب میڈیا […]

گزشتہ سال میں کتنے پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے؟ تفصیل جانیے

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت اور نوکریوں سے پریشان 8 لاکھ 60 ہزار پاکستانی نوجوانوں کی ریکارڈ تعداد 2023 میں ملک چھوڑ کر روزی کی تلاش میں بیرون ملک چلی گئی جو کہ 2015 کے بعد سب سے زیاد […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی رہنما کا انتقال ہوگیا

دبئی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر خواجہ عبد الوحید پا ل گزشتہ دن اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے- ان کے انتقال کی خبر امارات کے لیگی حلقوں میں انتہائی دکھ اور غم سے سنی […]

تھائی لینڈ کا غیرملکی سیاحوں کیلئے ویزہ سے متعلق اہم اعلان

بنکاک (پی این آئی )تھائی لینڈ کا غیرملکی سیاحوں کیلئے ویزہ سے متعلق اہم اعلان،تھائی لینڈ حکومت نے 60 ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا ملک میں آنے کی اجازت دے دی۔ تھائی حکومت نے ملک میں سیاحت کی فروغ کیلیے60 سے […]

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر

دبئی(پی این آئی )یواے ای کی لیگ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 2 کے آغاز میں صرف دو ہفتے رہ گئے، اس کی افتتاحی تقریب 19 جنوری کو شارجہ میں ہوگی۔ آمدہ سیزن اسٹارز سے بھرپور ایکشن سے بھرپور میچوں کے ساتھ شائقین کرکٹ کو […]

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے اور کمزور ترین پاسپورٹ کس ملک کا؟ فہرست جاری

دبئی (پی این آئی) طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ متحدہ عرب امارات کا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق یو اے ای کا […]