جمعہ تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں آج سے جمعہ تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بھی کم ہونے کا امکان ہے، بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں […]

کشمیر سے متعلق متنازع بھارتی فلم پر پابندی عائد کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)خلیج ممالک میں کشمیر سے متعلق ایک اور منتازع بھارتی فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’آرٹیکل 370‘ سے متعلق سرٹیفکیشن بورڈ کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ واضح رہے کہ اس سے […]

معروف ٹی وی چینل کے سابق سربراہ انتقال کرگئے

کراچی (پی این آئی)پاکستان کی معروف کاروباری اور میڈیا شخصیت ظفرصدیقی انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفرصدیقی کاانتقال دبئی میں ہوا۔ رپورٹ ے مطابق سماء ٹی وی کے بانی اور سی این بی سی عربیہ کے سابق چیئرمین ظفر صدیقی کینسر کے […]

عید الفطر پر لمبی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کے موقع پر حکومت کی جانب سے 6 چھٹیاں دئیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خلیج ٹائمز کےمطابق متحدہ عرب امارات میں ماہ رمضان کا آغاز 12 مارچ بروز منگل کو ہونے […]

سابق افغان صدر اشرف غنی طویل عرصے بعد منظر عام پر آگئے، اب تک کہاں تھے؟

انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی)افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدراشرف […]

تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں میں شدید بارش کے بعد تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی دے دی گئی۔ متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے […]

نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی ہلاک

موغادیشو (پی این آئی)نماز پڑھتے ہوئے 5 فوجی ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 10 فروری کو ایک فوجی اڈے پر ہوئے حملے میں کم از کم پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت […]

آئی ٹی کے شعبےسے تعلق رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں 3 اہم سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق ہم نے چین کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہےکہ وہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک […]

سائفر کیس میں ممکنہ سزا کیا ہو سکتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس میں ممکنہ سزا کیاہو سکتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے […]

حکومت کا بیرون ملک مقیم شہریوں کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے 11 ممالک کے ساتھ دہشت گردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کے خلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 11ممالک کے ساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دے […]

رواں سال پاکستان میں روزے کا دورانیہ کتنا ہو گا؟

دبئی (پی این آئی) رواں سال روزے کا دورانیہ کم ہو گا، روزہ کتنے گھنٹے طویل ہو گا؟ تفصیلات بتا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق الامارات فلکیاتی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے رواں سال رمضان المبارک کے روزوں کے دورانیے کی تفصیلات بتا دی […]