متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی سکیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی میں اماراتی امیگریشن حکام نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ویزا ایمنسٹی سکیم قانونی طور پر داخل […]