متحدہ عرب امارات کا بڑا اقدام ، پہلا طیارہ غزہ سے 15 بچوں اور ان کے اہل خانہ کو لے کر یو اے ای پہنچ گیا

ابوظہبی(پی این آئی) پہلا طیارہ غزہ سے 15 بچوں اور ان کے اہل خانہ کو لے کر متحدہ عرب امارات پہنچ گیا ہے۔ سنیچر کو پہنچنے والا یہ طیارہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی جانب سے اس اینیشی ایٹیو کا […]

متحدہ عرب امارات نے کن کن ممالک کے شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی

ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی لگا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں 20ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزے کے اجرا پر […]

متحدہ عرب امارات نے فلسطینی عوام کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اسرائیلی حملوں میں زخمی ایک ہزار فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے یو اے ای لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ ایک […]

پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید کا منفرد اعزاز، دبئی متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نواز دیا

دبئی (پی این آئی) پاکستانی گلوکارہ سونیا مجید کادبئی متحدہ عرب امارات میں منفرد اعزاز۔سونیا مجید کو دبئی متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نوازدیا۔وہ پہلی اورواحد ایشیائی پاکستانی گلوکارہ ہیں، فن، ثقافت کے میدان میں قابل قدر کردار ادا کیا گلوبل ٹائمز میڈیا […]

سابق وزیراعظم نواز شریف متحدہ عرب امارات سے کہاں جائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف یو اے ای کے بعد سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع شریف فیملی کاکہناہے کہ قائد ن لیگ میاں نواز شریف آئندہ چند روز میں سعودی عرب جائیں گے،نوازشریف سعودی عرب میں تقریباً […]

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر کے […]

متحدہ عرب امارات کے رفاعی ادارے شیخ محمد بن راشد المکتوم فاونڈیشن کی جانب سے مظفرآباد ، اسلام آباد کے 2500 سے زائد مستحق خاندانوں میں خصوصی فوڈ پیکیج تقسیم کر دیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) متحدہ عرب امارات کے رفاعی ادارے شیخ محمد بن راشد المکتوم فاونڈیشن نے عید الاضحی سے قبل آزاد کشمیر اور پاکستان میں ون بلین پراجیکٹ کے تحت 13 ہزار 570 مستحق خاندانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا سلسلہ تیز کردیاہے۔۔۔ […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرنا شروع کر دیں، وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پراسرار وجوہات کی بناء پر پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرنی شروع کر دیں۔حالیہ دنوں میں متعدد پاکستانیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اپنے یا اپنے کسی فیملی ممبر کی ویزا درخواست مسترد ہونے کی خبر سنائی […]

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحی کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔یو اے ای میں سرکاری ملازمین […]

متحدہ عرب امارات کی رفاعی تنظیم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہزاروں مستحق خاندانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا آغاز

مظفرآباد (آئی اے اعوان)متحدہ عرب امارات کی رفاعی تنظیم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاؤنڈیشن نے عید الاضحیٰ سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر میں غربت ،بےروزگار اور مہنگائی کاشکار 13 ہزار 500 مستحق خاندانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے […]

وادی جہلم کنٹرول لائن، سرائی کے مقام پر متحدہ عرب امارات کے رفاعی ادارے راشد آل مکتوم فاونڈیشن کے مالی تعاون سے تعمیر کیے گئے گورنمنٹ بوائے مڈل سکول کا افتتاح

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریوں کے آثار مٹ چکے ہیں لیکن متحدہ عرب امارات کی حکومت اور رفاعی ادارے شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاونڈیشن کی جانب سے متاثرین زلزلہ کی بحالی […]