صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تقریب میں آمد پر متحدہ عرب امارات کے […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاسپورٹ پر سنگل نام والے پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی لگادی گئی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق پاکستان سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے مسافروں کو پاسپورٹ پر انکے سنگل نام کے ساتھ امارات […]

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلیے پاسپورٹ میں خاندانی نام شامل کرنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی […]

متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا رکھنے والے غیر ملکی شہری اب اپنے والدین کو 10 سالہ رہائش کے لیے سپانسر کر سکتے ہیں۔ یہ نمایاں طور پر توسیع شدہ گولڈن ویزا اسکیم کا حصہ ہے جو 3 اکتوبر سے نافذ العمل […]

متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) دبئی میں واقع پاکستانی قونصلیٹ کی طرف سے حکومت پاکستان کو لکھا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات آنے والے پاکستانیوں کے پاس کارآمد ورک ویزا، 5ہزار درہم کی رقم اور ایک ریٹرن ٹکٹ لازمی ہونا چاہیے۔ پاکستانی قونصلیٹ کی طرف سے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ ترین اعزاز

راولپنڈی (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارات کے اعلی ٰترین اعزاز سے نواز دیا گیا، صدر یو اے ای نے آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی […]

متحدہ عرب امارات میں ریت کا طوفان، حدِ نگاہ بھی کم ہو گئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے ملک کےبڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حکام نے آئندہ دنوں میں بھی یہی صورت حال جاری رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت […]

مشکلات میں گھری پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری متحدہ عرب امارات نے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے معاشی اور سرمایہ کاری کے شعبے میں پاکستان کی مختلف کمپنیوں میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق اماراتی نیوز ایجنسی کا […]

سرکاری پاور پلانٹس متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، آرڈیننس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے حکومت پاکستان کی ملکیت آئل اینڈ گیس کمپنیوں میں اپنے حصے سمیت سرکاری پاور پلانٹس متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔انگریزی روزنامےایکسپریس ٹربیون کے مطابق اثاثوں کی فروخت کی منظوری ایک آرڈیننس کے […]

متحدہ عرب امارات میں بھی تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچ گئیں

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 فیصد اضافہ ہوگیا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم یعنی پاکستانی 257 روپے ہوگئی ہے۔ مقامی اخبارکے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ ہونے کے بعد فی لیٹر […]

کسی قسم کا احتجاج یا جلسہ غیر قانونی ہے،متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہریوں کو کسی قسم کے احتجاج یاجلسہ کرنے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے روک دیا گیاہے۔ یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق امارات […]