پاکستانی روپے کا کم بیک، ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟ اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی روپے کا کئی ہفتوں بعد کم بیک، ڈالر سستا ہو گیا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے کی سطح سے نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے […]

شدید بارش، سڑکیں زیر آب آگئیں، نظام زندگی متاثر

دبئی ( پی این آئی ) شدید بارش، سڑکیں زیر آب آگئیں، نظام زندگی متاثر، متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی اطلاعات موصول ہو ئی ہیں , بارش کے پانی سے سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جبکہ ٹریفک کا نظام متاثر […]

پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ریئل سٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب […]

یو اے ای میں وہ شعبہ جس میں شہری 22 لاکھ سے زائد پاکستانی تنخواہ لے سکتے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں ڈرون انڈسٹری میں کام کرکے شہری 30ہزار درہم یعنی 22لاکھ پاکستانی روپے سے زائد تنخواہیں حاصل کرسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ڈرون انڈسٹری میں کام کرکے شہری 30ہزار درہم(پاکستانی 22لاکھ 73ہزار 883روپے)سے […]

وہ دو ٹیمیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیپال اور عمان کی کرکٹ ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ نیپال اور عمان نے آئندہ سال ہونےوالے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024کے لیے کوالیفائی کر لیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایشیا کوالیفائرز میں عمان […]

بھارت ابھی سے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا شوشہ چھوڑنے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) بھارت ابھی سے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا شوشہ چھوڑنے لگا۔ رواں برس بھارت نے اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلیے بھیجنے سے صاف انکار کردیا تھا، جس پر پی سی بی نے نام نہاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت 4 […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ممالک جانے کے خواہاں لاکھوں پاکستانیوں کے زیرالتوا پاسپورٹس کے اجراء کے حوالے سے اہم پیش رفت، نارمل پاسپورٹس کی بروقت فراہمی کیلئے اضافی افرادی قوت کی فراہمی سمیت پرنٹنگ مشینیں 24 گھنٹے فعال کر دی گئیں۔ تفصیلات کے […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 7 لاکھ سے زائد افراد کے پاسپورٹس کا اجراء تاخیر کا شکار ہو گیا، ڈیڑھ سال میں 12 لاکھ پاکستانیوں کے ملک کو خیرباد کہنے کے بعد مزید لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک جانے کیلئے کوشاں، نئے پاسپورٹ اجرا میں بیک […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کی پاکستان واپسی، اچانک کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبر آگئی

دبئی (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے۔ان کی دبئی روانگی اہم میٹنگ کے سبب تاخیر کا شکار ہوئی تھی، نواز شریف کو دبئی ایئرپورٹ حکام کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔     سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے قوم کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کا کہناہےکہ حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے اور شفافیت کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات […]

وہ اسلامی ملک جس نے غزہ کے لیے طبی امداد بھیجنے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے مصری شہر عریش کی جانب فوری طبی امداد لے کر ایک طیارہ بھیجا جس کو رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں لایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے پہلے نائب حکمران شیخ مکتوم […]