وطن واپسی پر نوازشریف کی گرفتاری؟ نواز شریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کا کیا کردار تھا؟ ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے حقیقت بتا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی کوئی ہدایت یا دخل اندازی نہیں۔ انہوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی واپسی پر گرفتاری پر کوئی بات نہیں […]

وطن واپسی سے قبل نواز شریف کہاں جائیں گے؟ فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امکان ہے وہ وطن واپسی […]

مریم نواز لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئیں، ایجنڈا سامنے آ گیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ( ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے پاکستان واپس پہنچ گئیں۔چیف آرگنائزر(ن ) لیگ مریم نواز پیر کی شب لندن سے براستہ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) پاکستان کے لئے روانہ ہوئی تھیں۔مریم […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانیوالے پاکستانی فنکار کو بڑا انعام مل گیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پورٹریٹ بنانے والے ایک پاکستانی فنکار کو عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ دیا ہے۔             33 برس […]

معاشی مشکلات کے باوجود، کتنے فیصد پاکستانیوں کا ملک چھوڑنے سے انکار؟

اسلام آباد(آئی این پی)معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے سے انکار کردیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 45 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ اپنے ملک میں خوش ہیں، باہر جانا […]

عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت نے 12 ربیع الاؤل کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی شعبے کے ملازمین کو بھی 29 ستمبر بروز جمعہ کی چھٹی ملے گی کیونکہ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نجی اور سرکاری دونوں شعبوں […]

سرکاری ملازمین کو تین چھٹیاں دیدی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی. جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 ربیع الاول […]

فنی خرابی کا شکار دوست ملک کا طیارہ 50 روز سے کراچی میں موجود

کراچی(آئی این پی)انڈونیشیا کی سرکاری ائیر لائن کا اے ٹی آر طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے کراچی ائیرپورٹ پر پچھلے 50 روز سے پھنسا ہوا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گرودا انڈونیشیا انٹرنیشنل ائیر لائن کا اے ٹی آر 600-72 طیارہ 50 روز سے […]

آئندہ رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کی پیشگوئی کردی گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں 6 ماہ قبل ہی رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کی پیشگوئی کردی گئی۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یواے ای کی فلکیاتی سوسائٹی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے چیئرمین ابراہیم الجرون کا کہنا ہے کہ فلکیاتی […]

امریکی سفیر پر پاکستانی خاتون صحافی کیساتھ تعلقات کا الزام، تحقیقات شروع، 6ماہ تک قید کی سزا کا امکان

واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے خلاف قیمتی تحائف لینے اور ایک پاکستانی خاتون صحافی کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کے الزام میں تحقیقات شروع ہو گئی ہیں اور انہیں ممکنہ طور پر 6ماہ تک قید کی […]

دبئی میں نئی کمپنیاں رجسٹر کرانے والوں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر، کون کون شامل؟

دبئی(انٹرنیوز)سال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی چیمبر آف کامرس میں 3,395 نئی کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی، جس کے بعد پاکستان رجسٹرڈ کمپنیوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔دبئی حکومت کے میڈیا آفس کی جانب سے بدھ کو جاری ایک […]