عالمی منڈی میں چاول کی قلت کیوں پیدا ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ […]

دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی

دبئی (پی این آئی) دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں پہلی پاکستانی شخصیت سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی۔۔۔ پاکستان سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تقریب میں شرکت کریں گے۔۔۔ اسلام آباد میںفتر خارجہ کی جانب […]

ایمرجنگ ایشیاکپ، پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا

اسلام آباد(پی این آئی)اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، نجی ٹی وی ایکسپریس پاکستان نے اپنے ابتدائی دو […]

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، وزیر اعظم نے اندر کی بات بتا دی

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط اور ہماری ضرورت تھی، سیاسی مفادات کے لیے گزشتہ حکومت کی وجہ سے امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، 15 ماہ ان تعلقات کو ٹھیک کرنے میں […]

نوجوانوں میں مایوسی کی لہر، 13جماعتی اتحادی حکومت کے دور میں ملک چھوڑنے والے نوجوانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے دور میں نوجوان تیزی سے ملک کو خیرباد کہنے لگے، کچھ ہی عرصے میں 12 لاکھ سے زائد نوجوان بیرون ممالک چلے گئے، نوجوان روزگار کی تلاش کیلئے ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ تفصیلات کے […]

ملکی خزانہ لبالب بھر گیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تاز ہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے میں 9.3 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔     ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک […]

جمعہ کے دن سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر پبلک سیکٹر کیلئے سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی ملازمین کیلئے اسلامی سال کی تعطیل کی تاریخ کا اعلان […]

آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے حقیقت بیان کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، یوتھ لون پروگرام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم […]

اسرائیل میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں نے پاکستان میں کتنا پیسہ بھجوایا؟ اہم انکشاف

کراچی(پی این آئی )اسرائیل غیر قانونی طریقے سے جانے والوں کے حوالے سے ایف آئی اے میرپورخاص میں درج کیس میں پیش رفت ہو ئی ہے ، جی پی او میرپورخاص سے حاصل کردہ ریکارڈ سے انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کی جانب سے اسرائیل […]

نگران حکومت کتنے دنوں میں الیکشن کروا دے گی؟ وزیر مملکت مصدق ملک نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائیگی،اگست میں حکومت مدت پوری کرے گی اور اس کے بعد الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، سیاسی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجلی مہنگی کرنے کی تصدیق کر دی

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ چھپانا نہیں […]