نواز شریف پر لگی پابندی ختم ،نئے قانون کے مطابق الیکشن لڑ سکیں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن لڑنے پر پابندی ختم ہو چکی، نئے قانون کے تحت اب وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ […]

اقتدار میں آکر پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بتا دیا

دبئی (پی این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے اور ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، اقتدار میں آکر مہنگائی کو ختم کرنا پہلی ترجیح ہے۔دبئی […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سیملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔دعاہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہو۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی […]

دنیا کے پر امن ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ درجہ بندی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)2023 میں دنیا کے پرامن ترین ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے ۔ اس درجہ بندی میں صورتحال میں کسی حد تک بہتری آنے کی وجہ سے پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

پشاور /اسلام آباد(این این آئی)پشاور اور بعض قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین نے عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی ۔بدھ کو پشاور کے علاقے ریگی اوتاج آباد میں افغان مہاجرین نے نمازِ عید ادا کی۔افغان مہاجرین نے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں […]

پاکستان میں آج ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے بتایا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون جمعرات کو ہونے اور 20 […]

تین ممالک نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کوالالمپور ( پی این آئی ) برونائی، ملائشیا اور انڈونیشیا نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق برونائی میں اتوار کو چاند نظر نہیں آیا، اس لیے عید الاضحی کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا جائے گا۔ دوسری […]

ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیاگیا

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحی 28 جون کو ہو گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عرفہ کا دن جو اسلام میں مقدس […]

وہ 35ممالک جہاں پاکستانیوں کو آسانی سے شہریت مل سکتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی) اس وقت دنیا میں بے شمار ممالک ایسے ہیں جو سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکیوں کو مستقل رہائش یا شہریت دیتے ہیں۔ 35ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی بھی سرمایہ کاری کرکے سکونت یا شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔ جو ممالک پاکستان […]

میں ہر روز مرنے کی دعا کرتی ہوں، اداکارہ صحیفہ جبار شدید ذہنی تنائو کا شکار ہو گئیں، مداحوں سے دعائوں کی اپیل

کراچی(پی این آئی)پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے خود کے ساتھ پیش آنے والے پریشان کن ذہنی مسائل سے متعلق انکشاف کیا ہے۔تٖفصیلا ت کے مطابق اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند اسٹوریز شیئر کی ہیں جن […]

یو اے ای میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے اتوار کے روز ایک سرکلر جاری […]