پیٹرول کی قیمتوں میں 5فیصد کا اضافہ
ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے اتوار کو مئی 2023 کے مہینے کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں پانچ فیصد سے زیادہ اضافہ کیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی کی […]