پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، چین سے بڑی امداد

اسلام آباد (پی ا ین آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی۔وزیر خزانہ کے مطابق چین سے قرضے کی قسط 30 کروڑ ڈالر کی ہوگی۔ دوسری جانب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا […]

3 غیر ملکی ایئر لائنزنے پاکستان کیلئے سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور(پی این آئی)تین غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔غیر ملکی ایئر لائنز میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر […]

سنگین مقدمات کے تین اشتہاری انٹرپول کی مدد سے گرفتار، کن ملکوں سے گرفتاری عمل میں آئی؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب مزید تین اشتہاریوں کو بیرون ملک سے گرفتار کر لیا،گرفتارملزمان کی مجموعی تعداد اکتیس ہوگئی، بھتہ خوری ، قتل، اقدام قتل میں ملوث ملزمان کولاہورپہنچا دیا گیا،پنجاب پولیس کیمطابق چوبیس جنوری سے شروع ہونے والی کارروائیوں […]

کراچی سے ملحقہ سمندر کی تہہ میں زلزلہ

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے اوین فریکچر زون میں زلزلہ آیا ہے۔۔۔ جس کی شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔۔۔۔محکمۂ موسمیات اسلام آباد کے ماہرین مطابق زلزلے کا جھٹکا صبح 8 […]

وہ ملک جہاں عیدالفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

سڈنی (پی این آئی) دنیا کا وہ ملک جہاں سب سے پہلے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے اختتام میں اب چند دن کا وقت باقی ہے، اس لیے کروڑوں مسلمانوں نے […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یواے ای ) میں وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ […]

عید کا چاند کب دیکھا جائیگا؟ چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت چاند کی رویت کیلئے اجلاس اسلام آباد میں ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کے […]

یواے ای کی حکومت نے عید کے موقع پر تمام ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہوں کا اعلان کر دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن […]

معروف ائیر لائن کو پاکستان کے لئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ عرب امارات کی ویز ایئر ابو ظہبی کو پاکستان کے لئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ۔ پاکستان کے شہری ہوا بازی کے ترجمان کے مطابق یو اے ای سے درخواست کی گئی ہے کہ پاکستان کی ایک […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دورہ امریکا منسوخ ہو گیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے ہماری مدد کریں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کس سے درخواست کردی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے درخواست کی ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے کردار ادا کریں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس کے دوران آئی ایم ایف […]