شوال کا چاند کب نظر آنے کے امکانات ہیں؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کی پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہر فلکیات نے شوال کےچاند کی آمد کی پیشگوئی کردی، عید الفطر 21 اپریل کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی ایسٹرانومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے پیش […]

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا ہونے کا امکان

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں […]

امریکا میں عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی باتیں ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے خلاف سازش کی ڈوریاں لندن سے ہلائی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو شہباز شریف توہین عدالت کے جرم میں نااہل ہوں گے۔شہباز شریف توہین عدالت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کا امکان

  اسلام آباد (پی این آئی) یکم اپریل سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی […]

شاداب خان کو گولڈن ویزا مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گولڈن ویزا دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام شاداب خان نے گولڈن ویزہ ملنے کی خوشخبری مداحوں کیساتھ شیئر کی ۔ شاداب […]

پاکستان چھوڑنے کی خواہش رکھنے والے نوجوانوں میں غیر معمولی اضافہ، 12 سالوں میں کتنے لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ گئے ، حیران کن صورتحال

اسلام آباد ( پی این آئی)پاکستان میں 64 فیصد آبادی کی عمر 30 برس سے کم ہے ۔ ہر سال 40 لاکھ نوجوان روزگار کی عمر میں داخل ہوتے ہیں جن میں سے صرف 39 فیصد کو روزگار نصیب ہوتا ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس […]

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا

کراچی (پی این آئی)پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے چین نے دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ چین نے دو […]

سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہو گا؟

دبئی(آئی این پی)دنیا بھر میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔ روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے جھکا اور سورج کی پوزیشن سے دن اور رات کی لمبائی میں فرق پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔عرب میڈیا […]

آج رمضان کا چاند نظر آنے کے کتنے چانسز ہیں؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

  پشاور(پی این آئی) آج رمضان کا چاند نظر آنے کے کتنے چانسز ہیں؟ ۔۔  رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا۔       رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے ملک بھر […]

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مارچ 2023ء) حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن […]

عیدالفطر کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا

جدہ(پی این آئی)رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 کو، عید الفطر 22 اپریل کو ہی ہوگی۔ خالد اعجاز مفتی نے اپنے بیان میں کہا کہ نیاچاند منگل اوربدھ کی […]