انڈونیشیا کا طیارہ ڈھائی مہینے سے کراچی میں مرمت کا منتظر

کراچی(آئی این پی)انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے دو طیاروں کو واپس لانے کیلئے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ کراچی میں موجود انڈونیشیا کا طیارہ ڈھائی ماہ سے مرمت کا منتظر ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انجینئرنگ ہینگر میں موجود انڈونیشیا کے […]

نواز شریف کے واپسی کے پلان میں پھر تبدیلی ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں معمولی تبدیلی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم اب 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے […]

نواز شریف کا طیارہ 21 اکتوبر کتنے بجے لاہور میں لینڈ کرے گا؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات سے طیارہ نوازشریف کو لے کر پاکستان کے لیے صبح ساڑھے 8 بجے […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے دیگر ممالک جانے والے شہریوں کے غیرمعمولی رش کے باعث یومیہ 20 ہزار سے 25 ہزار پاسپورٹ کے لیے درخواستیں موصول ہونے لگیں۔ رپورٹس کے مطابق بڑی تعداد میں درخواستیں جمع ہونے کے بعد پاسپورٹ کی چھپائی میں […]

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کو ڈپٹی چیئرمین نیب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سہیل ناصر کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعیناتی اور سید احتشام قادر شاہ کی بطور نیب پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کی منظوری دی۔کابینہ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے […]

یو اے ای نے فلسطینیوں کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔فلسطینیوں کیلئے امداد ہنگامی بنیادوں پر بھیجی جارہی ہے،فلسطینیوں کیلئے اماراتی امداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ذریعے بھجوائی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات کاکہنا ہے کہ […]

اکتوبر 2005 کا زلزلہ، قدرتی آفت کی تباہ کاریوں کو جن لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا وہ شاید ہی کبھی اسے بھلا پائیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا زلزلے کی برسی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اٹھارہ سال قبل مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس نے ہزاروں […]

نواز شریف کی واپسی موخر کرنے کی خبروں پر ن لیگ کا رِدعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ نواز شریف چند دن بعد عمرے کی سعادت […]

پاکستان واپسی سے قبل نواز شریف کن 4 ممالک کا دورہ کریں گے؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے وطن واپسی سے قبل 4 ممالک کے دوروں کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے، نوازشریف سعودی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قسم نائنٹی ایٹ کے ایک لیٹر کی قیمت 3.42 سے بڑھا کر 3.44 درہم کردی گئی۔ پیٹرول نائنٹی فائیو کی فی لیٹر قیمت 3.31 […]

طوبیٰ انور کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

کراچی (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے […]