پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن، جھگیاں ختم کرنے کیلئے مقامی آبادی سے مدد لینے کا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)گداگروں کے خلاف اپریشن گداگروں کی جھگیاں ختم کرنے کے لیے مقامی آبادی سے مدد لینے کا فیصلہ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود کے احکامات پر پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن میں تیزی کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایات […]

مانسہرہ اور مظفر آباد میں سعودی حکومت کی تعمیر کردہ مساجد پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب

اسلام آباد (پی این آئی) مذہبی امور کے وفاقی وزیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی سعودی عرب کے ساتھ تاریخی ،ثقافتی ، مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کو دنیا بھر میں خوبصورت مساجد بنانے […]

حکومت کیساتھ چلنا ناممکن ہو گیا، اراکین اسمبلی نے فیصلے کا اختیار کس کو دیدیا؟ وزیراعظم عمران خان پریشان

لاہور(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی وفاق اور پنجاب میں اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نےملک بھرمیں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اورمہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہاہےکہ عام آدمی اذیت میں مبتلا ہے،عوامی نمائندے اپنے حلقوں میں عوام کا […]

سردیوں میں گیس صرف کتنے گھنٹے ملےگی؟ حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے شیڈول جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے […]

نومبر میں بارشوں کے دو سلسلے کب متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نومبر کے آخری دس دنوں میں یا دسمبر کے ابتدائی دنوں میں ایک سے دو مغربی سسٹم متوقع ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ جاری ہے ، جس کی وجہ سے دمہ اور سانس کے مریض احتیاط کریں، اور ماسک […]

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 42روپے کلو کم ہو گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق اگرچہ یہ اعلان ہوا کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں15نومبر کو کرشنگ سیزن کا […]

وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر لنڈی کوتل مچنی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی

ضلع خیبر(آئی این پی)12واں وینٹیج کار ریلی کراچی سے شروع ہو کر ضلع خیبر لنڈیکوتل مچینی چیک پوسٹ تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونے والی 12واں وینٹیج کار ریلی جوکہ 40گاڑیوں پر مشتمل تھی ضلع خیبر جمرود باب خیبر سے گزر […]

پاکستان میں نچلے طبقےکی آمدن بڑھ گئی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان میں مستری، پلمبرز، دکانداروں سمیت کئی طبقات کی آمدن بڑھ گئی، دوسرے ممالک کے برعکس پاکستان کی معیشت فروغ پار ہی ہے، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت میں بھی اضافہ […]

پورا ملک بند ہو گا، پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ، عوام شدید پریشان

کراچی (پی این آئی) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آل پاکستان گڈز […]

سندھ، انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی(آئی این پی)سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا۔وفاقی روٹیشن پالیسی […]

ایرانی حکام نے 38پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا

تفتان (آئی این پی)ایرانی حکام نے 38پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا، ڈیپورٹیز کو پاک ایران تفتان بارڈر راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا جنہیں ایران کے مختلف شہروں سے گرفتارکیا گیا تھا، گرفتار افراد کا محکمہ صحت تفتان […]