بڑے شہر میں سائیبیرین ہوائیں چلنے لگیں، شہری ٹھٹھرنے لگے

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے اور ساحلی شہر کراچی میں سرد ہواؤں نے موسم یخ بستہ کر دیا ہے جس سے شہری ٹھٹھرنے لگے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں سائبیرن ہوائیں آ گئی ہیں، محکمہ […]

کابینہ میں پھر بڑی تبدیلی، کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپ دیا گیا؟ اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں وزراء کے قلمدان ایک دفعہ پھر تبدیل کردئیے گئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو معاونین خصوصی کو قلمدان حوالے کرنے سمیت صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کر دیئے گئے۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی […]

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرما سے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اس سال کا مغربی برکھائی سلسلہ ملک میں معمول کے قریب (Near normal) بارشیں ہوں گی۔ موسم سرما میں معمول سے کم جبکہ موسم بہار و گرما میں مغربی برکھائی بارشوں کی اوسط معمول سے تھوڑی زیادہ (Slightly Above Normal) ہونے کا […]

14 اگست یوم آزادکشمیر پاکستان کے موقع پر بہترین تزئین و آرائش اور چراغاں، پاک فوج کی جانب سے سرکاری و نجی عمارتوں کے مالکان میں تقسیم انعامات کی تقریب

مری (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے 14 اگست یوم آزادکشمیر پاکستان کے موقع پر بہترین تزئین و آرائش اور چراغاں کرنے والے سرکاری و نجی عمارتوں کے مالکان کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔جس میں جنرل آفیسر کمانڈنگ […]

طویل خشک موسم کے بعد مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والے ایک سلسلہ 4 سے 6 دسمبر کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، شمالی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں پر اثرانداز ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے […]

گیس کا پریشرکم کیوں ہے؟ وزیر اعلیٰ نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبہ بھر میں باالخصو ص صوبائی دارلحکومت پشاورمیں گیس کے کم پریشر اور لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جمعہ کے روز سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا ہے۔ […]

تخت بھائی تحصیل میئر شپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ زبردست ٹاکرا ہوگا

تخت بھائی(آ ئی این پی)تخت بھائی تحصیل میئر شپ کا تاج کس کے سر سجے گا!19دسمبر کواے این پی کے ناصرخان، پی پی پی کے اورنگزیب خان، مسلم لیگ (ن) کے ممتاز مہمند، جے یوآئی کے حافظ محمد سعید، جماعت اسلامی کے حاجی معز اللہ […]

15 لاکھ روپے رشوت لے کر نوکری دینے کا وعدہ ۔۔    طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی )15 لاکھ روپے رشوت لے کر نوکری دینے کا وعدہ ۔۔ طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج جمشید کنڈی کو گرفتارکر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں سینئر سول جج کو ڈینٹل […]

بلوچستان کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے عوام دوست اقدامات کے تسلسل میں اہم پیشرفت، وزیراعلی نے کسانوں کی فلاح و بہبود اور انہیں سبسڈی فراہم کرنے کیلئے کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران […]

شدید سردی کی لہر، کب کہاں اور کتنی بارشیں ہوں گی؟ موسمیاتی ادارے نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق موسمِ سرما 2021 تا 2022 کی پیشگوئی: درجہ حرارت اور بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں۔ دسمبر کے پہلے 10 دنوں میں بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا […]

پولیس کے 17 اعلیٰ افسران نے تبادلے کے احکامات پر عمل نہیں کیا، شو کاز جاری، کس کس کا نام شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے 17 پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات تسلیم نہ کرنے اور نئے ڈیوٹی مقام پر جائننگ نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت پاکستان کی جانب سے ان افسران کو شو کاز جاری کر […]