پشاور، ٹاؤن ون اہلکاروں کی بدمعاشی، دوکانداروں اور ریڑھی بانوں سے وصولیاں، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا،تین اہلکارمعطل

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے ٹاؤن ون اہلکاروں کی طرف سے دوکانداروں اور ریڑھی بانوں سے غیر قانونی وصولیوں سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت کی روشنی میں کاروائی عمل میں لاکر ٹاؤن […]

اچھی بارشوں کیلئے مزید کتنا انتظار کرنا ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کل سے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 24 اور 27 سے 29 نومبر کہ درمیان ملک کہ شمالی پہاڑی علاقوں میںہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کہ امکانات ہیں جس میں گلگت بلتستان اور چند خیبرپختونخواہ کہ شمالی علاقاجات شامل ہیں۔اس کہ علاوہ […]

سینیٹر کی سیٹ سے مستعفی ہونے کے بعد ایوب آفریدی کو کونسا اہم ترین عہدہ دیدیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین کیلئے اپنی سینیٹ کی نشست کی قربانی دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سمندر پار پاکستانی تعینات کردیا گیا۔ایوب آفریدی خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر […]

دسمبر سے بارشوں کا آغاز، رواں موسم سرما میں کتنی بارشیں اور برفباری متوقع ہیں؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز کے مطابق موسمِ سرما 2021 تا 2022 کی پیشگوئی: درجہ حرارت اور بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں! دسمبر کے پہلے 10دنوں میں بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے موسمِ […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سردیاں آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 70روپے فی کلو کا اضافہ

کوئٹہ (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سردیاں آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 70روپے فی کلو کا اضافہ ۔۔۔ کوئٹہ میں سردی بڑھتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔کوئٹہ شہر میں ایل پی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور […]

ملک بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیا ت کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔تاہم شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں بعض مقاما ت پر صبح کے اوقات میں دھند پڑھنے کا امکان۔اسلام آباد میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود […]

صحت انصاف کارڈ کے ذریعے کتنے لاکھ روپے تک کا علاج مفت کروایا جا سکتا ہے؟ وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے دو ڈویژن ساہیوال اور ڈیرہ غازی خان کیلئے صحت سہولت کارڈ کا اجراء کردیا ہے۔عمران خان کا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غریبوں کو علاج معالجے کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں […]

’’ایک ہفتے میں مطالبات نہ مانے تو23نومبر کو پنجاب بھر میں  آٹے کی سپلائی بند ‘‘فلو ملز ایسویسی ایشن نے دھمکی دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’ایک ہفتے میں مطالبا نہ مانے تو23نومبر کو پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بند ‘‘فلو ملز ایسویسی ایشن نے دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین طاہر حنیف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں بیرونی اضلاع […]

آٹے کا تھیلامزید50 روپے مہنگا کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نےعندیہ دیا کہ آٹے کا تھیلا مزید 50روپے مہنگا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب ملک طاہر حنیف نے سربراہ فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کے ہمراہ لاہورمیں پریس کانفرنس […]

پشاور شہر کا ایسا محلہ جس کے ہر گھر میں ڈینگی کا مریض ہے

پشاور (پی این آئی) ایک طرف لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر بخار کی گولی کی فراہمی کی صورتحال معمول پر آگئی ہے جس کے باعث ڈینگی کی وباء پر قابو پانے میں مدد مل رہی ہے لیکن خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی کے […]