ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم , وزیراعظم عمران خان نے ایکشن شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔عوام کو ریلیف دینے کے لیے صوبائی اور ضلعی حکومتیں فیلڈ میں نظر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پرائس […]

بنوں،تعلیمی بورڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ا سامی ممبرایم پی اے نے ہائی جیک کرلی ، چیئرمین بورڈ نے میرٹ سے ہٹ کرایم پی اے کی اُمیدوارکا اعلامیہ جاری کر دیا

بنوں (آئی این پی)بنوں تعلیمی بورڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس فی میل کی آسامی ممبر صوبائی اسمبلی نے ہائی جیک کرلی ہے میرٹ لسٹ کی ٹاپ خاتون اُمیدوار کو چھوڑ کر چیئرمین بورڈ نے ایم پی اے کے اُمیدوارکا اعلامیہ جاری کیا ہے شکایات درج […]

شہباز گل کی سلیم صافی پر تنقید، صافی قبیلہ میدان میں آ گیا، وزیراعظم کے معاون نے صافی قبیلے کی توہین کی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی کی طرف سے سینئر صحافی سلیم صافی پر ان کے قبیلے کے حوالے سے حملے کے بیان نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ شہباز گِل کے سوشل میڈیا پر ایک بیان کے بعد صافی […]

5 سال بعد پتا چلےگا پاکستان میں غربت کم ہوئی ہے یا نہیں، عمران خان

اٹک (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 سال بعد پتا چلےگا پاکستان میں غربت کم ہوئی ہے یا نہیں، ہم دو یا تین سال کا نہیں پورے 5 سال کا مینڈیٹ لے کر آئے ہیں، ہماری کارکردگی کو بھی […]

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے انتہائی شمالی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ 7000 فٹ سے بلند مقامات پر اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کچھ مقامات پر برف باری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں […]

دنیا میں سب سے سستا پیٹرول کہاں دستیاب ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اٹک (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا مسئلہ پوری دنیامیں ہے، دنیا میں سب سے زیادہ سستا پیٹرول پاکستان میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں عوامی اجتماع سے […]

کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے انتہائی شمالی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ 7000 فٹ سے بلند مقامات پر اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کچھ مقامات پر برف باری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں […]

پاکستان میں 48 فیصد آبادی نے کورونا کی ویکسین لگوالی ، پہلے نمبر پر کون سا صوبہ ہے، پانچویں نمبر پر کونسا؟

اسلام آ باد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اب تک پاکستان کی 48 فیصد آبادی کو کورونا ویکیسن کی کم از کم ایک خوراک لگائی جا چکی ہے۔ جمعرات […]

بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع، پاکستان کے کون سے علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آنے والے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں باقاعدہ سردی شروع کونے والی ہے اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعرات سے ہفتے کے درمیان بارشوں کا ایک طاقتور شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا۔محکمہ موسمیات کی جانب […]

مہنگائی کا طوفان، چینی 145روپے فی کلو ہو گئی، عوام رُل گئی

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت پٹرول کی قیمت سے بھی زیادہ ہو گئی، کئی شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے سے 145 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کا دارالحکومت پشاور ملک میں سب سے زیادہ […]

خودکشی قرار دیکر دفن کی گئی خاتون کی موت کا معمہ حل ہو گیا،مقتولہ خاتون کے شوہر، دیور اور جیٹھ سمیت 7 افراد گرفتار کر لیے گئے

کراچی(آئی این پی)پیرآباد پولیس نے خودکشی قرار دے کر دفن کی گئی خاتون کے قتل کے شبے میں 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمان میں خاتون کا شوہر، دیور اور جیٹھ شامل ہیں۔ پیرآباد پولیس نے اسلامیہ کالونی ایک نمبر پر کارروائی کرتے […]