تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج، دو کروڑ خاندانوں کو کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی؟ حکومت کا شاندار اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا ’فلاحی پروگرام‘ پیش کررہے ہیں، اس پروگرام کا مقصد ملک کو فلاحی ریاست کی جانب ایک قدم ہے,40لاکھ خاندانوں کیلئے سود کے بغیر قرضوں کا پروگرام لارہے ہیں،خوشی ہےکہ […]

محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بوندا باندی اور ہواؤں سے موسم میں مزید خنکی آگئی۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔لاہور میں صبح کے وقت تیز ہواؤں […]

صوابی ، 13 ارب روپے کی لاگت سے 220کے وی گرڈ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ

صوابی (آئی این پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ ضلع صوابی کے تاریخی گائوں ہنڈ میں تیرہ ارب روپے کی لاگت سے برحان گرڈ اسٹیشن جیسا 220کے وی گرڈ اسٹیشن قائم کیا جارہا ہے۔جس […]

ضلع صوابی‘ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا سنگ بنیاد ، 266 بستروں کاسپتال تین سال میں مکمل کیا جائیگا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اتوار کے روز ضلع صوابی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 266 بستروں پر مشتمل یہ ہسپتال تین سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے گا جس […]

اگلے دو روز میں کیا نیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سموگ کا سلسلہ جاری جس کی شدت میں اگلے دو روز مزید اضافہ ہوگا جو کہ صحت کیلئے کافی خطرناک ہے۔لہٰذا اس دوران باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں […]

ذوالفقار علی بھٹو آج بھی سیاسی اور فکری طور پر زندہ کیوں ہیں؟ سزائے موت کی کال کوٹھڑی میں بھٹو نے کیا کہا؟ بھٹو نے سولی پر لٹکنا کیوں قبول کیا؟

کاروانِ جدو جہد تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟ ذوالفقار علی بھٹو شہید پر اندرون اور بیرون ملک لاتعداد کتابیں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ جب تلک ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف رجعت پسند دانشوروں اور حکمران طبقے کے لوگوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ذوالفقار […]

طلبہ و طالبات کیلئے صوبائی حکومت کی نئی سہولت کا اعلان

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام کالجز میں داخلوں کا سیزن شروع ہونے پر طلبہ و طالبات کیلئے ایک نئی سہولت کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت کالجز میں داخلہ کیلئے سٹامپ پیپر پر حلف نامہ جمع کرانے کی پابندی کا خاتمہ […]

بین الاقوامی برادری کوافغانیوں کو تنہا نہیں چھوڑنا ہوگا ، اسد قیصر

پشاور (آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان و افغانستان لازم وملزوم ہیں ہمارا کلچر ثقافت روایات ایک ہیں اور آپس میں ایک خاص رشتہ میں بندھے ہوئے ہیں ہماری حکومت کی خواہش اور کوشش ہے کہ دونوں ممالک […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کہانی بھٹو کا سیاسی فلسفہ؟ عوام طاقت کا سرچشمہ، جمہوریت کی سیاست، بھٹو کو کس جرم کی سزا ملی؟

کاروانِ جدو جہد تبدیلی کیسے ممکن ہے ؟ ذوالفقار علی بھٹو شہید پر اندرون اور بیرون ملک لاتعداد کتابیں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ جب تلک ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف رجعت پسند دانشوروں اور حکمران طبقے کے لوگوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ذوالفقار […]

اب توگرم کپڑے نکال لیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے اکثر علاقوں میں رواں اور اگلے ہفتے کے دوران موسم خشک رہے گا. درجہ حرارت میں دن بدن معمولی طور پر کمی آنے کا امکان ہے. آج سے 7 نومبر کے درمیان مغربی ہواؤں کے 2 کمزور شدت کے […]

کورونا سے مزید 13 مریض جاں بحق، ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے مزید 13مریض دم توڑ گئے،پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 23 ہزار 982 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا وائرس کے حملے جاری، ملک بھر میں مزید 13افراد جاں بحق ، مجموعی اموات […]