پشاور میں بلدیاتی انتخابی مہم، الیکشن کمیشن نے سرکاری مشینری کے استعمال کا نوٹس لے لیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی انتخابی مہم جاری ہے۔اس مہم کے دوران پشاور میں سرکاری مشینری کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، الیکشن کمیشن نے سرکاری کرین کی مدد سے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگانے کی ویڈیو کا نوٹس […]

پاکستان میں 15دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی حکومت نے 15دسمبرسے اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکول 15 دسمبر سے 28 فروری 2022ء تک بند رہیں گے، صوبائی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان نے 15 دسمبر […]

ریاست میں دودھ اور گوشت کی پیدوار پور ی کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے، محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، اسما و آبپاشی کے اجلاس سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ریاست میں دودھ اور گوشت کی پیدوار مقامی سطح پر پور ی کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ دودھ اور گوشت کی ضروریات مقامی سطح پر پوری ہوں گی تو […]

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اس سال بھی گزشتہ 3 سالوں کی طرح موسمِ سرما کا آغاز قبل از وقت، یعنی تقریباً نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہوا ہے۔دسمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے شمالی اور مغربی حصّوں میں بارش/برفباری متوقع ہے، البتّہ ماہ کے […]

ڈیرہ اسماعیل خان سے جنوبی وزیرستان، پہلی کمشنر ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کامیابی سے اختتام پذیر

پشاور(آ ئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان سے جنوبی وزیرستان تک منعقد ہونے والی پہلی کمشنر ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ سائیکل ریس میں پہلی پوزیشن بائیکستان سائیکلنگ اکیڈمی کے علی الیاس جبکہ ٹیم میں بلوچستان کی ٹیم پہلی پوزیشن […]

مشیرِخزانہ شوکت ترین پر وزیراعظم عمران خان مہربان ، بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری عامر کیانی نے جاری کیا۔ شوکت ترین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر […]

بارشیں اور برفباری۔۔؟؟ آئندہ4دن ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق اگلے چار دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات دھند کا سلسلہ کمی وبیشی کے ساتھ جاری رہے گا۔کل پنجاب، سندھ اور […]

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کی فی الحال سموگ سے جان چھوٹنے کی کوئی امید نہیں،چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان میں کہیں ہلکی سی بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں […]

روا ں ہفتے کے آخر میں کن کن علاقوں میں بارشیں اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو متاثّر کرے گا۔اسکے نتیجے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ہوا کا معیار بھی بہتر ہو […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)4 سے 6 دسمبر کے دوران اسلام آباد/ کشمیر/ گلگت بلتستان/ بالائی خیبر پختونخواہ اور شمالی و شمال مشرقی پنجاب میں اکثر مقامات پر تیز سرد ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں تیز بارش […]

سرد ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بھی بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آبد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آئندہ اتوار سے سرد ہوائیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ، دھند میں اضافے […]