آئندہ دس دن کہاں کہاں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ موسمیاتی ادارے نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے دس دن گلگت بلتستان میں مزید بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میںموسم مزید سردجبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ 8 دسمبر کو گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے انتہائی شمالی علاقوں میں مزید بارش اور […]

بٹگرام میں20 جوانوں پر مشتمل ابابیل فورس کا افتتاح، غیر ملکیوں اور اقلیتوں کے تحفظ کی ذمہ داری سونپ دی گئی

پشاور(آ ئی این پی)ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کا بٹگرام عوام کیلئے ایک اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام، ہنگامی صورتحال، اقلیتوں کی حفاظت، غیرملکیوں، چائنیز اور حساس مقامات کی حفاظت کیلئے ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان نے 20 جوانوں پر […]

ناممکن کو ممکن کر دکھایا، وزیراعظم عمران خان نے ’مافیا‘ کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپورٹس باڈیز سے مافیاز کا خاتمہ کردیا ہے، 50 لاکھ سے بھی کم آبادی والے نیوزی لینڈ میں 22 کروڑ کی آبادی والے پاکستان سے زیادہ گراؤنڈز ہیں، تحریک انصاف کی حکومت […]

بارش ہو گی یا نہیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے […]

مشیرِ خزانہ شوکت ترین نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ چار ماہ میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی کم ہوجائے گی، مہنگائی صرف ڈالر مہنگا ہونے سے نہیں ہوئی، چودھری سرور کوئی اکانومسٹ نہیں وہ کہہ سکتے ہیں، آئی […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ […]

ہنگو،دس غیر قانونی کرش پلانٹ سیل، مالکان کو نوٹس جاری

ہنگو(آئی این پی)قبائلی ضلع اورکزئی میں دس غیر قانونی کرش پلانٹس کو سیل کرکے مالکان کو نوٹسز بھیج دئے گئے۔ اتوار کو اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی محمد اصف رحیم کے خصوصی ہدایات پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے احکامات کے روشنی میں […]

بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز کشمیر،گلگت بلتستان ،بالائی خیبر پختو نخوا، خطہ ٔ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش( پہا ڑ وں پر برفباری ) کا امکان ہے ۔ پنجاب کے جنوبی /وسطی […]

لوئر دیر، لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مرتکب جج کی ضمانت منظور،پچاس ہزار کے مچلکے پر رہا کر دیا گیا

لوئر دیر (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے اہم علاقے لوئر دیر میں ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کےالزام میں گرفتار سینئر سول جج کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران سیشن عدالت تیمرگرہ نے 50، 50 ہزار کے مچلکوں کے […]

دسمبر سے فروری کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرد موسم کے ساتھ بارشوں کی قلت نے صحت کے مسائل پیدا کر رکھے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا علاج صرف بارش ہے۔ جبکہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے دسمبر سے فروری کے دوران […]

وفاقی حکومت کے ایک درجن سے زائد سینئر افسروں کے تقرر و تبادلے، کس کو کونسی زمہ داری ملی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے مختلف شعبوں میں تعینات سیکریٹریٹ اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک درجن سے زائد سینئر افسروں کے تبادلے و تقرر اور ترقیاں کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]