14دسمبر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا، موسمیاتی ادارے نے کسانوں کو الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)14 دسمبر بروز منگل کی شام سے 15 دسمبر بروز بدھ صبح سویرے تک اٹک، چکوال، میانوالی اور راولپنڈی (بالخصوص تحصیل ٹیکسلا بشمول واہ کینٹ) میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے۔ 16 دسمبر کی صبح سے بڑے […]

پولیو ورکرز ٹیم پر دو دنوں میں دوسرا حملہ، جانی نقصان ہو گیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلح افراد نے پولیو کے قطرے پلانے والی ایک ٹیم کے محافظ پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے سے بتایا کہ […]

سردی کی طاقتور لہر آنے والی ہے، محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی؟ شہری تیاری کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے ہفتے کے شروعات میں مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سے درمیانی شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش/برفباری کا سبب بنے گا۔ جس کے بعد 15 دسمبر سے سردی کی ایک طاقتور لہر ملک بھر کو متاثر کرے گی. […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت کی وجہ سے منفی درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے، بلوچستان کے علاقہ قلات میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری تک جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کا کا یہ […]

اے این پی رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے کی پی ٹی آئی میں شمولیت، اے این پی قیادت نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

پشاور (آئی این پی) اے این پی رہنما ء الیاس بلور کے صاحبزادے کی پی ٹی آئی میں شمولیت ہفتے کو اے این پی کے سابق سینٹر الیاس بلور کے صاحبزادے نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ ہفتے کو وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان سے […]

کورونا وائرس سے بچوں کی اموات میں خطرناک اضافہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ […]

اتوار کے روز ملک بھر کا موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں اسموگ / دھند چھائے رہنے کی توقع ۔اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی کتنے عرصے کیلئے روک دی گئی؟ سوئی ناردرن گیس کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشن کو غیر معینہ مدت تک گیس کی سپلائی روک دی ہے یہ فیصلہ گھریلو صارفین کی 60 لاکھ سے زائد کیوبک میٹر […]

تحریک انصاف نے مخالفین کی بڑی وکٹ اڑا لی، سیاست کا بڑا نام پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا

پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے غضنفر بلور کی پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرنے کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غضنفر بلور کا پاکستان تحریک […]

ننھے سچل کی فریاد؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

اقتدار سنبھالنے سے قبل شاید ہی کوئی ایسا دن گزرا ہو جب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالتوں کے احترام‘بے بس ولاچار افراد کے حقوق‘قانون کی پاسدار ی اور انصاف کی فراہمی کاتذکرہ نہ کرتے ہوں۔ مسند اقتدار پر فائز ہونے کے بعد عمران […]

اے این پی رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے پی ٹی آئی میں شامل

پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اے این پی رہنما سینیٹر الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور نے وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان سے ملاقات کی اور […]