وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا، عوام کو مزید ریلیف دینے کیلئے تیار

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار […]

محکمہ موسمیات نے اسموگ سے پریشان شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسموگ سے تنگ شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی ہے، ڈائریکٹرمیٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، دسمبرکے آخر میں لاہور میں بھی بارش امکان ہے، چند […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا

باجوڑ (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی خلاف ورزی پر خیبر پختونخوا کے وزیر زکوۃ وسوشل ویلفیئر انورزیب خان کو 30ہزارروپے جرمانہ کردیا ۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر باجوڑ فضل حکیم کے مطابق صوبائی وزیرانورزیب خان نے الیکشن مہم کے دوران پابندی کے باوجود بھی […]

پیٹرول کے بعد کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سویابین اور پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے، گھی اورخوردنی تیل کی کم قیمتوں پر درآمد کی گئی، مہنگائی میں کمی آرہی ہے، چینی کے نئے […]

آئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل ، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آ باد پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) محمد احسن یونس نے اپنی پوری ٹیم ہی تبدیل کروا دی۔تفصیلات کے مطابق نئی ٹیم کے لیے ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں […]

تعلیمی اداروں میں کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وفاق اور تین صوبوں میں اتفاق پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق اور 3 صوبوں میں تعطیلات کی تاریخوں کے حوالے سے اتفاق طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے […]

پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے،سوئی […]

کہا ں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ با لائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بار ش /برفباری کا امکان۔ پنجاب کے […]

ڈالر نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ ڈالے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر بندہو گیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونےکے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح […]

خون جما دینے والی سردی کیلئے تیار ہو جائیں، کن کن علاقوں میں شدید سردی کی لہر آنیوالی ہے؟ بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک نیا مغربی سسٹم ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں آج سے اثر انداز گا ۔جس کے زیر اثر کے پی کے کے شمالی علاقوں میں گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کا […]