سردی بڑھ گئی،جمعرات کے روز بارشوں اور برفباری کا سلسلہ کہاں کہاں جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ اس دوران چندمقامات پرژالہ باری کی توقع۔ تا ہم کراچی سمیت صوبہ سندھ کے ساحلی […]