پی ٹی آئی سے متعلق پروفیشنل تنظیموں کے کارکنان کا احتجاج، صوبائی حکومت اور گورنر ہاؤس میں کوئی شنوائی نہیں، عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بنوں (آئی این پی) بنوں انصاف لائرز فورم نے پی ٹی آئی کی حکومت میں پارٹی کارکنوں کی حق تلفی اور آرٹی آئی قانون کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایڈوکیٹ جنرل،اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ جنرل دفاتر میں آئی ایل ایف کا […]

وزیر اعظم عمران خان آج بہاولپور ڈویژن میں پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجراء کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج بہاولپور ڈویژن کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وزیر اعظم نیا پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کریں گے۔قومی صحت کارڈ کا اجراء خیبر پختونخوا، پنجاب ، اسلام آباد، ضلع تھر پارکر، گلگت […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ میں متحرک ،ڈیرہ اسماعیل خان کی قد آور سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کے کامیاب دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کا نتیجہ ہے کہ دو […]

کورونا وباء، پشاور سب سے آگے نکل گیا، مثبت کیسز کی شرح کہاں تک جا پہنچی؟

پشاور (پی این آئی) پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وباء شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی جا رہی ہے اور اب خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کے اعتبار سے پشاور […]

ڈسٹرکٹ جیل میں تمام قیدیوں کی ویکسی نیشن مکمل

باجوڑ(آ ئی این پی)باجوڑ ڈسٹرکٹ جیل میں تمام قیدیوں کے ویکسینشن کا عمل مکمل۔ حکومت خیبر پختونخوا کے پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیر رحمان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 2 شہباز خان نے […]

پاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم ” بیئرفٹ ” نےچوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی میں بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا

ممبئی (پی این آئی) پاکستانی فلم ساز کیلئے بالی وڈ کے گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈپاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم، بیئرفٹ نے چوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی، انڈیا سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا۔ […]

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔ […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، آصف علی زرداری نے سینئر لیگی رہنمائوں کی وکٹیں اڑا لیں

پشاور(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی ایک ساتھ متعدد بڑی وکٹیں گرا دیں، ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی […]

پاکستان پھر لرز اٹھا، زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات(پی این آئی)ملک کے شمالی علاقہ جات زلزلے سے لرز اٹھے، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہر سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل […]

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

چمن (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آئندہ ہفتے دورہ بلوچستان سے قبل محکمہ پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش کی جانب […]

2ماہ میں مہنگائی کم ہو گی یا نہیں؟ وزیراعظم کے بیان پر کتنے فیصد پاکستانیوں کو یقین؟

اسلام آباد (پی این آئی)54 فیصد پاکستانیوں نے ایک یا دو ماہ میں مہنگائی میں کمی آنے کے وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنے سے انکار کر دیا۔پلس کنسلٹنٹ کے نئے سروے کے مطابق 15فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم پر مکمل بھروسہ کرنے کا […]