سردیاں تو ابھی شروع ہوئی ہیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش/برفباری جبکہ خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں کہیں بونداباندی کہیں ہلکی […]

سردی تو ابھی شروع ہو ئی ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سردی تو ابھی شروع ہو ئی ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخو ا […]

امتحانات ملتوی، یونیورسٹی دس روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

مانسہرہ (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہے، یونیورسٹی میں 7 فروری کو ہونے والے امتحانات 15 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی کرونا کیسز رپورٹ ہونے […]

انتخابی مہم چلانی مہنگی پڑگئی، مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کیخلاف محکمانہ کارروائی۔۔۔بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی، سرکاری افسر ضیاءالرحمان کے خلاف کارروائی کے لیے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم میں شرکت پر ضیاءالرحمان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ […]

رواں ماہ موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی )فروری کے مہینے سے معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فروری میں مشرقی پنجاب و سندھ میں معمول کے قریبی شمالی و شمالی مغری علاقوں میں کم بارشیں متوقع ہیں ۔ نجی ٹی وی کے […]

ملک میں صدارتی نظام کے حق میں ایک اور آواز بلند ہوگئی

اسلا م آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی ۔ نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود/موسم شدید سردرہے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع […]

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روزبھی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پربارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی […]

رات گئے پاکستان لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]

رواں ماہ کہاں کہاں اور کتنی بارشیں ہوں گی؟ موسمیاتی ادارے نے ماہِ فروری کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق فروری 2022 کی پیشگوئی۔۔معمول سے کم بارش اور برفباری۔ معمول کے مطابق یا معمول سے کم درجہ حرارت متوقع۔۔موسم کا حال نے ماہ فروری کی پیشن گوئی RAPID ECM کی مدد سے تیار کی ہے۔ اس […]

اگر ووٹ نے فیصلہ نہیں کیا تو روڈ کو فیصلہ کرنا ہوگا،پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت کے رہنما نے وارننگ دیدی

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں لسانی بنیادوں پر صوبے بنے ہوئے ہیں اور شناختیں بھی لسانی بنیادوں پر ہیں۔بدھ کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا […]