سارے ریکارڈ توڑ ڈالے، اتنی بارشیں کہ شہری دھوپ کو ترسنے لگے، محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) جنوری 2022 میں زیادہ بارشوں کا 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، زیادہ بارشوں کی وجہ سے گزشتہ 62 برسوں کے مقابلے میں جنوری 2022 دوسرا بھیگا ترین مہینہ ثابت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا […]

ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، 26 عطائی ڈاکٹروں کی دکانیں بند

پشاور(آ ئی این پی) خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے qauckery Regulations کے نفاذکے بعد پشاور میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر مستند طبی سہولیات فراہم کرنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی خصوصی ہدایات پر […]

شکایات کے اندراج اور بروقت ازالے کیلئے چیف منسٹر بزنس کمپلینٹ پورٹل کا باقاعدہ اجراء کردیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کی سہولت کے لئے صوبائی محکموں سے متعلق شکایات کے اندراج اور ان کے بروقت ازالے کے لئے چیف منسٹر بزنس کمپلینٹ پورٹل کا باقاعدہ اجراء کردیا ہے۔ اس سلسلے میں بدھ […]

بریگیڈیئر(ر) قیوم شیر محسود ہزاروں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر جے یو آئی میں شامل ہو گئے

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر بریگیڈیئر(ر)قیوم شیر محسود ہزاروں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر جے یو آئی میں شامل ہو گئے، اس موقع پر لارڈ بینکوٹ ہال میں ایک […]

بارشیں اور برفباری، آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم زیریں سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب،کشمیر، مری اورگلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی۔تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم […]

وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ کا اجراء کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچیں گے۔وزیر اعظم فیصل آباد ڈویژن میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کریں گے۔نیا پاکستان قومی صحت کارڈ حکومت کا ایک انقلابی پروگرام ہے جس کے […]

پیسکو کے ذمے 51 کروڑ روپے سے زائد واجب الادا، پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرنے پر محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے آخری وارننگ جاری کر دی

پشاور(آ ئی این پی)محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا نے پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرنے پر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کو آخری وارننگ دے دی ہے۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا نے پیسکو کو پراپرٹی ٹیکس جلد از جلد جمع کرنے کا آخری الٹی […]

کہیں بارش تو کہیں برفباری ۔۔ سردی کی شدید لہر آگئی، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں موسم سرداورمطلع ابرآلود رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں بونداباندی اورکہیں ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے […]

شہری تیار ہو جائیں۔۔ محکمہ موسمیات نے موسمِ سرما کی آخری بارش کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی ممکنہ آخری بارش کیلئے تیار ہو جائیں، ملک کے کئی شہروں میں بادل برسنے کی پیشن گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فروری کا دوسرا ہفتہ شروع ہونے کے بعد پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے […]

محکمہ صحت کا چھاپہ، گوداموں سے پینا ڈول کی گولیوں سے بھرے 27 ہزار کارٹن برآمد کر لیے گئے

پشاور (آئی این پی)پشاور کے چارسدہ روڈ پر محکمہ صحت نے چھاپہ مار کر 2 گوداموں سے بخار کی دوا پیناڈول کی گولیوں ہزاروں کارٹن برآمد کرلیے۔ پیر کو محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی ٹیم نے بخار کی گولیوں کی قلت کے پیش نظر چارسدہ […]

پینشن ختم کرنے کے قانون میں ترمیم۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے نیا پلان تیارکر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی گریجویٹی اورپینشن ختم کرنےکےقانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا جبکہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ پلان بھی تیار کرلیا گیا ہے۔مسودے کے مطابق موجودہ قانون میں ترمیم کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی ماہانہ […]