پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی، ایک اور سیاسی جماعت نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف میدان میں نکلنا جہاد ہے، مہنگائی نے عوام کو خود […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے باہر دھرنا، 97 سرکاری یونیورسٹیوں کے 40 ہزار اساتذہ کا یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(آئی این پی)پاکستانی جامعات کے اساتذہ کا یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان، 97پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے 40ہزار سے زائد بی پی ایس اساتذہ مطالبات کی عدم منظوری پر کلاسز کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے باہر احتجاجی دھرنا دیں […]

سوموار کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم […]

سٹی مئیر پشاور کی نشست پر ری پولنگ۔۔ کون جیت گیا؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے 13 اضلاع میں ہونے والی ری پولنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سٹی میئر پشاور کی نشست پر ری پولنگ کے بعد […]

کورونا کے باعث 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی  این آئی)عالمی وبا کورونا سے 44 فیصد پاکستانیوں کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ریسرچ کمپنی اپسوس پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں کورونا کے باعث 21 فیصد پاکستانیوں نے معاشی حالات میں بہتر ی کا […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنےکے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اسلام […]

شہریوں کی شکایات پرعمران خان کا اہم فیصلہ، وزیر اعظم آفس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ اڑتیس ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نےہدایت کی ہے کہ شکایات […]

پانچ دن مسلسل بارشیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے ایک اور سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم بہار کی آمد آمد۔۔ 16 سے 20 فروری کے دوران خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ،بلوچستان ،کشمیر اورپنجاب کے بالائی و وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔اس سپیل میں […]

پی ٹی آئی رہنما عمر گنڈا پور اور صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر امین گنڈا پور اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کو کالعدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی […]

بلوچستان میں آنے والا دور جمعیت علماء اسلام کا ہے، بڑا سیاسی دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ()جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آنے والا دور جمعیت علماء اسلام کا ہے سیاسی و قبائلی شخصیات کے جماعت میں شامل ہونا خوش آئند اقدام ہے اور […]

کورونا کیسز میں اضافہ، مزید کتنے سکولوں کو بند کردیا گیا؟ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 14 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا پھیلاؤ […]