تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلزپارٹی۔۔؟؟آئندہ عام الیکشن میں عوام کی اکثریت کس کو ووٹ دے گی، نئی سروے رپورٹ جاری
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کڑے مقابلے کی توقع ہے۔گیلپ پاکستان نے حال ہی میں عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں 5000 سے زائد افراد […]