آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ شام/رات کے اوقات میں بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع۔ تاہم شمالی بلوچستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش […]